ETV Bharat / state

مشق کے دوران خاتون باکسر کی موت - خاتون باکسر

جنوبی کولکاتا کے بھوانی پور کلب میں مشق کے دوران خاتون باکسر کی اچانک موت ہو گئی۔وہ آئندہ پیر کو آسام رائفل میں ڈیوٹی جوائن کرنے والی تھیں۔

مشق کے دوران خاتون باکسر کی موت
author img

By

Published : Jul 4, 2019, 1:45 PM IST

بھوانی پور کلب میں مشق کے دوران قومی سطح کی استار خاتون باکسر جیوتی پردھان مشق کے دوران رنگ کے قریب اچانک گر پڑی ۔ انہیں نزدیکی اسپتال میں داخل کرایا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کی ۔

کلب کے جنرل سکریٹری اور ترنمول کانگریس کے اعلیٰ رہنما شھون دیب چٹر چی نے کہاکہ خاتون باکسر جیوتی پردھان کی اچانک موت سے صدمہ پہنچا ہے۔ وہ صلاحیت مند باکسر تھی۔

انہوں نے کہاکہ قومی سطح پر جیوتی پردھان نے کئی ریکارڈ بنائے ہیں۔ ان کی اچانک موت سے ملک اور ریاست کو صلاحیت مند باکسر کھو نے پڑاہے۔

کلب کے جنرل سکریٹری نے مزید کہاکہ صحت مند تھی۔لیکن مشق کے دوران جیوتی سینے پر ہاتھ رکھ کر رنگ کر قریب بیٹھ گئی اور اچانک گر پڑی۔ خاتون باکسر آسام رائفل کے لیے کام کر تی تھی۔

جیوتی پردھان بھوکیلاش علاقے کی رہنے والی ہے ۔ انہوں نے پرفل چندرا کالج سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی تھی۔

پولیس کاکہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کانتظار ہے ۔ اس کے بعد ہی ان کی موت کی وجہ معلوم پڑ سکے گی ۔

پولیس نے مزید کہاکہ تفتیش جاری ہے۔ پریکٹس کے دوران موجود لوگوں سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.