ETV Bharat / state

Women's Body Found: ریل کی پٹری کے کنارے خاتون کی لاش برآمد - 24 جنوبی پرگنہ سے خاتون کی لاش برآمد

مغربی بنگال کے ڈائمنڈ ہاربر تھانہ کی پولیس نے ایک خاتون کی لاش باسولڈنگا ریلوے ٹریک سے برآمد کی ہے۔ اس واردات کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے Diamond Harbour Police Station۔ ۔

Women's Body Found
Women's Body Found
author img

By

Published : Jun 7, 2022, 4:19 PM IST

کولکاتا: ریاست مغربی بنگال کے ضلع جنوبی 24 پرگنہ کے ڈائمنڈ ہاربر تھانے کے تحت باسولڈنگا ریلوے ٹریک Basuldanga railway station Bengal کے قریب سے پولیس نے ایک خاتون کی خون میں لت پت لاش برآمد کی، مقتولہ کی شناخت روزینہ بی بی کے طور پر ہوئی ہے۔ اس واردات سے پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ مقامی باشندوں نے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا Woman's body found on railway tracks in West Bengal۔

اطلاع ملنے پر پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال بھیج دیا۔ تادم تحریر اس معاملے میں پولیس نے کسی کو گرفتار نہیں کیا ہے۔ مقتولہ کے جسم پر کئی جگہوں پر زخموں کے نشانات پائے گئے ہیں۔ اس کے بیگ سے ڈائمنڈ ہاربر محکمہ ہسپتال کے پرسکرپشن برآمد ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:

باسول ڈانگہ تھانہ علاقے میں رہنے والے سلامت خان نے کہا کہ آج دن میں ہی خاتون کی لاش پائی گئی۔ وہ اسی علاقے کی رہنے والی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قاتلوں کی ہر حال میں گرفتاری ہونی چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.