ETV Bharat / state

خاتون کے ساتھ چھیڑخانی کرنے والا شخص گرفتار - گورنمنٹ ریلوے پولیس(جی آر پی)

ریاست اترپردیش کے چندولی میں کلکتہ سے دہلی جارہی راجدھانی ایکسپریس میں سفر کے دوران ایک خواتین کے ساتھ چھیڑ خانی کے الزام میں گورنمنٹ ریلوے پولیس(جی آر پی) نے بیڈ رول اٹنڈنٹ کو گرفتار کیا ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Aug 17, 2019, 3:24 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 7:18 AM IST

جی آر پی کے ذرائع نے بتایا کہ 12301 کلکتہ راجدھانی ایکسپریس میں غازی آباد کے رہنے والی ایک خاتون اپنے شوہر کے ساتھ کوچ اے2 میں سفر کررہی تھی۔ خاتون کا الزام ہے کہ سفر کے دوران ایک بیڈرول اٹنڈنٹ نے اس کے ساتھ چھیڑ خانی اور بدسلوکی کی۔

انہوں نے بتایا کہ خاتون نے اس معاملے کی شکایت گیا جنکشن میں آر پی ایف سے کی تھی۔ آر پی ایف نے خاتون مسافر سے تحریری شکایت لے کر ٹرین کے مغل سرائے پہنچنے پر جی آر پی کے حوالے کیا۔

جی آر پی نے متاثرہ خاتون کی شکایت کی بنیاد پر معاملہ درج کرکے بیڈ رول اٹنڈنٹ پردیپ بیدناتھ کو گرفتارکرلیا۔

Intro:Body:

News ID

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 7:18 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.