ETV Bharat / state

'چٹ فنڈ بدعنوانی میں ملوث سیاسی رہنماؤں کی گرفتار کیوں نہیں' - سی پی آئی ایم کے رہنما محمد سلیم

سی پی آئی ایم کے رہنما محمد سلیم نے آج ایک پریس کانفرنس کے دوران ناردا کرپشن معاملے میں آئی پی ایس، ایس ایم مرزا کی گرفتاری پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سوالیہ لہجے میں کہا کہ' سی بی آئی شاردا اور ناردا معاملے میں ملوث ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے رہنماؤں کو گرفتار کیوں نہیں کر رہی ہے۔'

'چٹ فنڈ بدعنوانی میں ملوث سیاسی رہنماؤں کی گرفتار کیوں نہیں'
author img

By

Published : Sep 26, 2019, 11:20 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 4:15 AM IST

سی بی آئی نے آج کولکاتا میں ناردا رشوت خوری معاملے میں آئی پی ایس افسر ایس ایم مرزا کو گرفتار کیا۔ گزشتہ ساڑھے تین برسوں سے جاری تفتیش میں یہ پہلی گرفتاری ہوئی ہے۔

اس سلسلے میں آج ایک پریس کانفرنس کے دوران سی پی آئی ایم کے راہنما محمد سلیم نے کہا کہ 'ناردا رشوت لینے والے اسٹینگ آپریشن کے سلسلے میں آج سی بی آئی نے ساڑھے تین سال بعد پہلی گرفتاری کی لیکن اس معاملے میں ملوث ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے رہنماؤں کو کیوں نہیں گرفتار کیا جا رہا ہے'۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'سی بی آئی شاردا معاملے میں راجیب کمار کی گرفتاری کے لیے تلاش کر رہی ہے اور ناردا معاملے میں ایس ایم مرزا کو گرفتار کیا ہے اس کا ہم خیر مقدم کرتے ہیں لیکن ان معاملات میں جو اصل مجرم ہیں ایک درجن سے زائد ترنمول کانگریس کے راہنما اس میں ملوث پائے گئے ہیں۔

'چٹ فنڈ بدعنوانی میں ملوث سیاسی رہنماؤں کی گرفتار کیوں نہیں'

محمد سلیم نے کہا کہ 'ان کو ویڈیو میں صاف صاف روپئے لیتے ہوئے اور اپنے جیب میں رکھتے ہوئے دیکھا گیا اس وقت ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے کہا تھا کہ ویڈیو فرضی لیکن فارینسک جانچ میں یہ ثابت ہو چکا ہے کہ ویڈیو فرضی نہیں ہے ترنمول کانگریس کے موجودہ مئیر اور سابق مئیر سوگتا رائے کاکولی گھوش سلطان احمد اقبال احمد مکل رائے شنکھو گھوش پانڈا ان سب کو ملوث پایا گیا تھا جس پر بی جے پی کے ہی رہنما اہلو والیہ نے پارلیمنٹ میں اس معاملے کو اخلاقی کمیٹی میں بھیجنے کا مطالبہ کیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ' اس وقت کے اسپیکر نے اس معاملے کو اخلاقی کمیٹی میں بھیجا تھا جس کے بعد دس رکن پارلیمان کو معطل کیا گیا تھا کچھ لوگ سی بی آئی سے بچنے کے لئے بی جے پی میں چلے گئے ہیں ترنمول کانگریس اور بی جے پی دونوں میں سمجھوتہ ہوا ہے اسی لئے سی بی آئی صرف آئی پی ایس افسران کے خلاف کارروائی کر رہی ہے ترنمول کانگریس بی جے پی کے لئے زمین تیار کر ہے تاکہ ان کے بد عنوان رہنماؤں کو سی بی آئی سے بچایا جا سکے اور بی جے پی اس کے بدلے میں ترنمول کانگریس کے رہنماؤں کو سی بی آئی سے راحت دلانے میں مدد کر رہی ہے۔

اسی لئے سی بی آئی جانچ میں اتنی تاخیر بھی ہو رہی ہے مکل رائے کے بارے میں ایس ایم مرزا نے کہا تھا کہ' مکل رائے نے ہی ان کو ترنمول کانگریس کے لئے روپئے غیر قانونی طور پر حاصل کرنے کو کہا تھا اس کے باوجود بھی مکل رائے جو سی بی آئی گرفتار نہیں کر رہی ہے. سی بی آئی کی جانچ سیاسی طور پر متاثر ہے اور منتخب لوگوں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے شاردا اور ناردا معاملے میں ملوث ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے رہنما کی بھی گرفتاری ہونی چاہیے۔

Intro:سی پی آئی ایم کے راہنما محمد سلیم نے آج ایک پریس کانفرنس کے دوران ناردا معاملے میں آئی پی ایس ایس ایم مرزا کی گرفتاری پر ردعمل کرتے ہوئے کہا کہ سی بی شاردا اور ناردا معاملے میں ملوث ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے رہنماؤں کو گرفتار کیوں نہی کر رہی ہے.

Body:سی بی آئی نے آج کولکاتا میں ناردا رشوت خوری معاملے میں آئی پی ایس افسر ایس ایم مرزا کو گرفتار کیا گزشتہ ساڑھے تین برسوں سے جاری تفتیش میں یہ پہلی گرفتاری ہوئی ہے اس سلسلے میں آج ایک پریس کانفرنس کے دوران سی پی آئی ایم کے راہنما محمد سلیم نے کہا کہ ناردا رشوت لینے والے اسٹینگ آپریشن کے سلسلے میں آج سی بی آئی نے ساڑھے تین سال بعد پہلی گرفتاری کی لیکن اس معاملے میں ملوث ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے رہنماؤں کو کیوں نہیں گرفتار کیا جا رہا ہے سی بی آئی شاردا معاملے میں راجیب کمار کی گرفتاری کے لئے تلاش کر رہی ہے اور ناردا معاملے میں ایس ایم مرزا کو گرفتار کیا ہے اس کا ہم خیر مقدم کرتے ہیں لیکن ان معاملات میں جو اصل مجرم ہیں ایک درجن سے زائد ترنمول کانگریس کے راہنما اس میں ملوث پائے گئے ہیں ان کو ویڈیو میں صاف صاف روپئے لیتے ہوئے اور اپنے جیب میں رکھتے ہوئے دیکھا گیا اس وقت ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے کہا تھا کہ ویڈیو فرضی لیکن فارینسک جانچ میں یہ ثابت ہو چکا ہے کہ ویڈیو فرضی نہیں ہے ترنمول کانگریس کے موجودہ مئیر اور سابق مئیر سوگتا رائے کاکولی گھوش سلطان احمد اقبال احمد مکل رائے شنکھو گھوش پانڈا ان سب کو ملوث پایا گیا تھا جس پر بی جے پی کے ہی رہنما اہلو والیہ نے پارلیمنٹ میں اس معاملے کو اخلاقی کمیٹی میں بھیجنے کا، مطالبہ کیا تھا اس وقت کے اسپیکر نے اس معاملے کو اخلاقی کمیٹی میں بھیجا تھا جس کے بعد دس رکن پارلیمان کو معطل کیا گیا تھا کچھ لوگ سی بی آئی سے بچنے کے لئے بی جے پی میں چلے گئے ہیں ترنمول کانگریس اور بی جے پی دونوں میں سمجھوتہ ہوا ہے اسی لئے سی بی آئی صرف آئی پی ایس افسران کے خلاف کارروائی کر رہی ہے ترنمول کانگریس بی جے پی کے لئے زمین تیار کر ہے تاکہ ان کے بد عنوان رہنماؤں کو سی بی آئی سے بچایا جا سکے اور بی جے پی اس کے بدلے میں ترنمول کانگریس کے رہنماؤں کو سی بی آئی سے راحت دلانے میں مدد کر رہی ہے اسی لئے سی بی آئی جانچ میں اتنی تاخیر بھی ہو رہی ہے مکل رائے کے بارے میں ایس ایم مرزا نے کہا تھا کہ مکل رائے نے ہی ان کو ترنمول کانگریس کے لئے روپئے غیر قانونی طور پر حاصل کرنے کو کہا تھا اس کے باوجود بھی مکل رائے جو سی بی آئی گرفتار نہیں کر رہی ہے. سی بی آئی کی جانچ سیاسی طور پر متاثر ہے اور منتخب لوگوں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے شاردا اور ناردا معاملے میں ملوث ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے رہنما کی بھی گرفتاری ہونی چاہیے.

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 4:15 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.