ETV Bharat / state

CM Mamata Banerjee جب وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے بیمار فوٹو جرنلسٹ کو اپنی گاڑی سے ہسپتال بھیجا

دارالحکومت کولکاتا میں ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے پہلوانوں کی حمایت میں مومبتی جلوس کا اہتمام کیا تھا۔اسی درمیان جلوس کی گوریج کر رہے کہ ایک فوٹو جرنلسٹ اچانک بیہوش ہو کر زمین پر گر پڑا۔وزیراعلیٰ نے اپنی گاڑی کے ذریعہ بیمار شخص کو ہسپتال بھیجا اور خود پولیس کی اسکوٹر پر بیٹھ کر دفتر گئیں۔

جب وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے بیمار فوٹو جرنلسٹ کو اپنی گاڑی سے ہسپتال بھیجا

author img

By

Published : Jun 2, 2023, 2:44 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ہمیشہ سے ہی خود عوام دوست سیاسی رہنما ثابت کرنے کی کوشش کر تی ہیں اس میں انہیں کامیابی بھی ملی ہے ۔ ایسی ہی ایک مثال گزشتہ روز کولکاتا میں اس وقت دیکھنے کو ملی جب پہلوانوں کی حمایت منعقدہ مومبتی جلوس کی کوریج کے دوران ایک فوٹو جرنلسٹ بیمار پڑ گیا۔ وزیراعلیٰ نے بیمار فوٹو جرنلسٹ کی خیریت لی اور اس کے انہوں نے اپنی گاڑی کے ذریعہ بیمار شخص کو ہسپتال بھیجنے کا انتظام کیا۔اس کے پروگرام ختم کرنے کے بعد وزیراعلیٰ ممتابنرجی سیکیورٹی کے انچارج افسر کی موٹر سائیکل پر بیٹھ دفتر کے لئے روانہ ہوگئیں۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ ممتابنرجی پہلے موٹر سائیکل کے ذریعہ فوٹو جرنلسٹ کو دیکھنے کے لئے ہسپتال جانا چاہتی تھی لیکن قافلے میں شامل تمام گاڑیاں ان کے پیچھے پیچھے جانے لگی۔اس پر وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے ہسپتال جانے کا ارادہ بدل دیا۔ تاہم وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ہمیشہ سے ہی صحافیوں کی مدد کرتی تہیں ہیں جو ماضی میں کسی نا کسی بیمار میں مبتلا رہے ہیں۔ مثال کے طور پر ماضی میں گنگا ساگر میلے کے دوران وزیر اعلیٰ نے ایک بیمار صحافی کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ڈمرجالا لانے کا انتظام کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:Candle March In Favour Of Wrestlers کولکاتا میں پہلوانوں کی حمایت میں مومبتی ریلی

واضح رہے کہ مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی دہلی میں دھرنے پر بیٹھے پہلوانوں کی حمایت اعلان کیا ہے۔انہوں نے مغربی بنگال میں پہلوانوں کی حمایت میں مسلسل جلسہ و جلوس کا اہتمام کر رہیں ہیں جس میں موجودہ اور سابق کھلاڑیوں کی بڑی تعداد شرکت کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.