ETV Bharat / state

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کب اور کہاں؟

الیکشن کمیشن نے مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے لئے تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ مغربی بنگال میں 8 مراحل میں آئندہ ماہ 27 مارچ سے 29 اپریل تک اسمبلی انتخابات ہوں گے، جبکہ نتائج کا اعلان 2 مئی کو کیا جائے گا۔ متعدد اضلاع میں انتخابات کو دو یا تین مرحلے میں تقسیم کیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Feb 27, 2021, 8:32 AM IST

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کب اور کہاں؟
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کب اور کہاں؟

پورے ملک کی مغربی بنگال اسمبلی انتخابات پر نظریں لگی ہوئی ہیں۔ ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی بی جے پی کی سخت مخالف کے طور پر دیکھی جاتی ہیں۔گزشتہ اسمبلی انتخابات میں صرف تین نشستوں پر کامیاب ہونے والی بی جے پی ہی مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس کے اصل مخالف کے طور پر دیکھی جا رہی ہے۔ الیکشن کمیشن نے 8 مراحل میں ہونے والے انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ جب کہ آئندہ 27 مارچ سے 29 اپریل تک مغربی بنگال اسمبلی کی 294 سیٹوں کے لئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔

  • 8 مراحل میں کب اور کہاں ووٹ ڈالے جائیں گے۔

پہلے مرحلے میں 27 مارچ کو اضلاع میں 30 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

مشرقی مدناپور (پہلا حصہ) 7 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

مغربی مدناپور (پہلا حصہ) 6 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

بانکوڑہ ضلع (پہلا حصہ) 4 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

پرولیا ضلع کی 9 سیٹوں کے لئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔

جھاڑ گرام کی 4 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

دوسرے مرحلے میں یکم اپریل کو 4 اضلاع کی 30 سیٹوں کے لئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔

مغربی مدناپور ضلع(دوسرا حصہ ) 9 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

مشرقی مدناپور(دوسرا حصہ) 9 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

جنوبی 24 پرگنہ (پہلا حصہ) 4 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

بانکوڑہ ضلع(دوسرا حصہ) 8 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

تیسرے مرحلے میں 6 اپریل کو 3 اضلاع کی 31 سیٹوں کے لئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔

جنوبی 24 پرگنہ (دوسرا حصہ) 11 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

ہوڑہ (پہلا حصہ ) ضلع کی 7 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

ہگلی ضلع ( پہلا حصہ ) 8 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

علی پور دوار ضلع کی 5 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

کوچ بہار ضلع کی 9 سیٹوں کے لئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔

چوتھے مرحلے میں 10 اپریل کو 5 اضلاع کے 44 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

جنوبی 24 پرگنہ ( تیسرا حصہ) 11 سیٹوں کے لئے ووٹ ڈالے جائیں۔

ہگلی ضلع ( دوسرا حصہ ) 10 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

ہوڑہ ضلع (دوسرا حصہ ) 9 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

علی پور دوار ضلع کی 5 سیٹوں کے لئے ووٹ ڈالے جائیں۔

کوچ بہار ضلع کی 9 سیٹوں کے لئے ووٹ ڈالے جائیں۔

پانچویں مرحلے میں 17 اپریل کو 6 اضلاع کی 45 سیٹوں کے لئے ووٹ ڈالے جائیں۔

شمالی 24 پرگنہ (پہلا حصہ ) 16 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

مشرقی بردوان (پہلا حصہ) 8 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

ندیا ضلع (پہلا حصہ ) 8 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

دارجلنگ ضلع کے 5 سیٹوں کے لئے ووٹ ڈالے جائیں۔

کالمپونگ کے ایک سیٹ پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

جلپائی گوڑی 7 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

چھٹے مرحلے میں 22 اپریل کو 4 اضلاع کی 43 سیٹوں کے لئے ووٹ ڈالے جائیں۔

شمالی 24 پرگنہ (دوسرا حصہ) 17 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

مشرقی بردوان (دوسرا حصہ) 8 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

شمالی دیناجپور ضلع کی 9 سیٹوں کے لئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔

ندیا ضلع ( دوسرا حصہ ) 9 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

ساتویں مرحلے میں 26 اپریل کو 5 اضلاع کی 36 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

مرشدآباد ( پہلا حصہ) 11 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

مالدہ ( پہلا حصہ ) 6 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

جنوبی دیناجپور 6 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

مغربی بردوان 9 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

جنوبی کولکاتا 4 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

آٹھویں مرحلے میں 29 اپریل کو 4 اضلاع کی 35 سیٹوں کے لئے ووٹ ڈالے جائیں۔

مرشدآباد ضلع (دوسرا حصہ) 11 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

مالدہ ضلع ( دوسرا حصہ ) 6 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

شمالی کولکاتا کی 7 سیٹوں کے لئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔

بیربھوم ضلع کی 11 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

جب کہ 2 مئی کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.