ETV Bharat / state

West Bengal CM Mamata Banerjee سال 2009 میں ٹی ای ٹی امتحان میں پاس امیدواروں کیلئے ممتا بنرجی کی خوشخبری - پاس کامیاب امیدواروں کو ممتا بنرجی کی خوشخبری

کلکتہ ہائی کورٹ نے جمعرات کو2009 میں ہوئے ٹیچرز اہلیتی امتحان میں کامیاب امیدواروں کی فہرست اگلے دو ہفتے میں شائع کرنے کی ہدایت دی ہے۔ جسٹس سبرتوتعلقدار کی ایک ڈویژن بنچ نے 2009 میں جنوبی 24 پرگنہ کے امیدواروں کے حق میں یہ فیصلہ سنایا ہے۔ West Bengl CM Mamata Banerejee

سال2009میں تقرری امتحان میں پاس کامیاب امیدواروں کو ممتا بنرجی کی خوشخبری

author img

By

Published : Nov 11, 2022, 10:18 AM IST

کولکاتا:2009 کے ابتدائی بھرتی امتحان میں کامیاب ہونے والوں نے ترنمول کے ترجمان کنال گھوش سے ملاقات کی تھی۔ انہوں نے مطالبہ کیاتھا کہ ان کے کیس کی جلد سماعت کی جائے اور ریاستی حکومت اس معاملے پر غور کرے۔ کنال گھوش کی یقین دہانی پر انہوں نے منگل کو دھرنا ختم کر دیا۔ اس سے پہلے انہوں نے 37 دنوں تک احتجاج کیا تھا۔ جمعرات کو اس کیس کی سماعت میں ہائی کورٹ نے 2009 کے امیدواروں کو راحت دی ہے۔ West Bengl CM Mamata Banerejee Says TET 2009 Pass Notification May Issue Soon

ابتدائی بھرتی ٹیسٹ پاس کرنے والے تقریباً 1000امیدواروں نے نوکری کا دعویٰ کرنے کے لیے کیس دائر کیا۔ ان کے وکیل سومیش کمار گھوش نے کہا کہ 2009 میں ضلع پرائمری ایجوکیشن کونسل نے جنوبی 24 پرگنہ میں 1483آسامیوں پر بھرتی کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔ تحریری امتحان بھی ہوا ہے۔ چار اضلاع میں امتحانات میں دھاندلی کے الزامات لگائے گئے۔ اس کے بعد 2011 میں اس امتحان کو منسوخ کردیا گیا۔ 2014 میں دوبارہ امتحان منعقد ہوا۔ اس کے بعد سے میرٹ لسٹ شائع نہیں کی گئی۔ بعد میں بھرتی 2009 کے نوٹیفکیشن کی بنیاد پر مالدہ، ہاوڑہ، شمالی 24 پرگنہ میں مکمل ہوئی۔ جنوبی 24 پرگنہ کی بھرتی کا عمل باقی ہے۔ کلکتہ ہائی کورٹ نے جنوبی 24 پرگنہ کے امیدواروں کے حق میں فیصلہ سنایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Mamata Banerjee گروہ بندی کرنے والوں کے لئے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں

2009 میں ملازمت کے خواہشمندوں کی پیر کو ملاقات کے بعد، کنال گھوش نے کہا تھا کہ بائیں بازو حکومت کے دورمیں تقرری میں بڑے پیمانے پر بدعنوانی ہوئی تھی۔انہوں نے کہا کہ بکاش رنجن بھٹا چاریہ ہرمعاملے میں سرگرم ہیں مگر اس معاملے میں خاموش ہیں ۔کیونکہ 2009 سے بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کا آغاز ہواتھا۔West Bengl CM Mamata Banerejee Says TET 2009 Pass Notification May Issue Soon

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.