ETV Bharat / state

ذیشان ایوب نے پارک سرکس کی خواتین کی حوصلہ افزائی کی - پارک سرکس میدان

کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں دھرنے پر بیٹھی خواتین کا حوصلہ بڑھانے کے لئے آج بالی ووڈ اداکار ذیشان ایوب نے پارک سرکس میدان پہنچے تھے جہاں انہوں نے دھرنے پر بیٹھی خواتین کی ہمت و جذبے کو قابل فخر قرار دیتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں کی ہمت کے لئے آپ مبارکباد لی مستحق ہیں آپ کی آواز ممبئی دہلی تل پہنچ چکی ہے۔

اداکار ذیشان ایوب نے پارک سرکس کی خواتین کی حوصلہ افزائی کی

author img

By

Published : Jan 31, 2020, 10:43 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 5:26 PM IST

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں جاری سی اے اے اور این آر سی کے خلاف جاری دھرنے پر بیٹھی خواتین کا حوصلہ بڑھانے کے لئے بالی ووڈ اداکار ذیشان ایوب نے پارک سرکس میدان میں موجود تھے ۔

اداکار ذیشان ایوب نے پارک سرکس کی خواتین کی حوصلہ افزائی کی

انہوں دھرنے پر بیٹھی خواتین کو ان کے ہمت اور جذبے کو سلام کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی کوشش اور ہمت کا چرچا ممبئی اور دہلی تک پہنچ چکی ہے ۔

آپ نے جو پیغام پورے ہندوستان کو دے رہی ہیں ۔ اسی طرح اپنی آواز کو آپ پورے ہندوستان تک پہنچاتے رہئے ۔

انہوں نے کہاکہ میں آپ کے ساتھ ہوں انہوں نظم کے ذریعے اپنی بات رکھتے ہوئے ملک کے موجودہ صورت حال پر نکتہ چینی کی ۔انہوں نے کہا کہ ملک میں بولنا سب سے بڑا جرم ہو گیا ہے۔

آواز دبائی جا رہی ہے ۔ احتجاج کو طاقت کے سہارے کھلنے کی کوشش کی جارہی ہے حکومت ہر طرح سے حق کی آوازوں کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔ اس کھیل میں میڈیا ،انتظامیہ سب حکومت کی آواز پر لبیک کہہ رہے ہیں لیکن ہم نہ ڈرے ہیں نہ ڈریں گے ہم اسی طرح اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے ہماری لڑائی آسان نہیں ہے اسی لئے ہمیں ثابت قدم رہنا ہے۔

Intro:کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں دھرنے پر بیٹھی خواتین کا حوصلہ بڑھانے کے لئے آج بالی ووڈ اداکار ذیشان ایوب نے پارک سرکس میدان پہنچے تھے جہاں انہوں نے دھرنے پر بیٹھی خواتین کی ہمت و جذبے کو قابل فخر قرار دیتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں کی ہمت کے لئے آپ مبارکباد لی مستحق ہیں آپ کی آواز ممبئی دہلی تل پہنچ چکی ہے۔

Body:کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں جاری سی اے اے اور این آر سی کے خلاف جاری دھرنے پر بیٹھی خواتین کا حوصلہ بڑھانے کے لئے بالی ووڈ اداکار ذیشان ایوب نے پارک سرکس میدان میں موجود تھے انہوں دھرنے پر بیٹھی خواتین کو ان کے ہمت اور جذبے کو سلام کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی کوشش اور ہمت کا چرچا ممبئی اور دہلی تک پہنچ چکی ہے آپ نے جو پیغام پورے ہندوستان کو دے رہی ہیں اور اسی طرح اپنی آواز کو آپ پورے ہندوستان تک پہنچاتے رہئے میں آپ کے ساتھ ہوں انہوں نظم کے ذریعے اپنی بات رکھتے ہوئے ملک کہ موجودہ صورت حال پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں بولنا سب سے بڑا جرم ہو گیا ہے آواز دبائی جا رہی ہے احتجاج کو طاقت کے سہارے کھلنے کی کوشش کی جارہی ہے حکومت ہر طرح سے حق کی آوازوں کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے اور اس کھیل میں میڈیا ،انتظامیہ سب حکومت کی آواز پر لبیک کہہ رہے ہیں لیکن ہم نہ ڈرے ہیں نہ ڈریں گے ہم اسی طرح اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے ہماری لڑائی آسان نہیں ہے اسی لئے ہمیں ثابت قدم رہنا ہے۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 5:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.