ETV Bharat / state

یوتھ کانگریس کا بی جے پی دفتر کے سامنے احتجاج

بی جے پی اور کانگریس کارکن آج ایک دوسرے کے خلاف سر گرم نظر آئے راہل گاندھی کے خلاف آج بی جے پی یوتھ مورچہ کی جانب سے کانگریس کے ریاستی صدر دفتر کے سامنے احتجاج کیا گیا تو وہیں کانگریس یوتھ کی جانب سے یوتھ کانگریس کے صدر شاداب خان کی قیادت میں بی جے پی صدر دفتر کے سامنے احتجاج کیا گیا ۔

یوتھ کانگریس کا بی جے پی دفتر کے سامنے احتجاج
author img

By

Published : Nov 16, 2019, 8:04 PM IST

آج دن میں راہل گاندھی کے خلاف کولکاتا میں بی جے پی یوتھ مورچہ کی جانب سے معافی کے مطالبہ پر کانگریس کے صدر دفتر کے سامنے احتجاج کیا گیا .

کانگریسی رہنماؤں کے پوسٹر بھی پھسرے گئے جس پر اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے شام کو یوتھ کانگریس کے ریادتی صدر شاداب خان کی جانب سے بی جے پی کے صدر دفتر کے سامنے یوتھ کانگریس کے حامیوں نے احتجاج کیا۔

کانگریس کے کارکنوں کو روکنے کے لئے پولس نے بی جے پی دفتر کے سامنے پہلے سے ہی بیریکیڈ لگا دیئے تھے اور کانگریس کے حامیوں کو بی جے پی کے دفتر کی طرف جانے سے روک دیا گیا۔

کانگریس کے حامیوں نے کانگریس کے راہل گاندھی اور سونیا گاندھی کی ایس پی جی سیکورٹی ہٹانے کا خلاف بی جے پی کی مرکزی حکومت کی مذمت کی اس کے ساتھ بی جے پی یوتھ مورچہ کی جانب سے کانگریس کے ریاستی دفتر میں توڑ پھوڑ مچانے کرکے خلاف احتجاج کیا۔

بی جے پی کے خلاف نعرے لگائے کانگریس حامیوں نے ریل معاملے کی دوبارہ جانچ کا مطالبہ بھی کیا ۔

احتجاج کرنے والے متعدد کارکنوں کو پولس نے گرفتار کیا ہے یوتھ کانگریس کے ریاستی صدر شاداب خان کو بھی پولس نے حراست میں لے لیا ہے ۔

Intro:بی جے پی اور کانگریس کارکن آج ایک دوسرے کے خلاف سر گرم نظر آئے راہل گاندھی کے خلاف آج بی جے پی یوتھ مورچہ کی جانب سے کانگریس کے ریاستی صدر دفتر کے سامنے احتجاج کیا گیا تو وہیں کانگریس یوتھ کی جانب سے یوتھ کانگریس کے صدر شاداب خان کی قیادت میں بی جے پی صدر دفتر کے سامنے احتجاج کیا گیا ۔

Body:آج دن میں راہل گاندھی کے خلاف کولکاتا میں بی جے پی یوتھ مورچہ کی جانب سے معافی کے مطالبہ پر کانگریس کے صدر دفتر کے سامنے احتجاج کیا گیا اور کانگریسی رہنماؤں کے پوسٹر بھی پھسرے گئے جس پر اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے شام کو یوتھ کانگریس کے ریادتی صدر شاداب خان کی جانب سے بی جے پی کے صدر دفتر کے سامنے یوتھ کانگریس کے حامیوں نے احتجاج کیا۔کانگریس کے کارکنوں کو روکنے کے لئے پولس نے بی جے پی دفتر کے سامنے پہلے سے ہی بیریکیڈ لگا دیئے تھے اور کانگریس کے حامیوں کو بی جے پی کے دفتر کی طرف جانے سے روک دیا گیا کانگریس کے حامیوں نے کانگریس کے راہل گاندھی اور سونیا گاندھی کی ایس پی جی سیکورٹی ہٹانے کا خلاف بی جے پی کی مرکزی حکومت کی مذمت کی اس کے ساتھ بی جے پی یوتھ مورچہ کی جانب سے کانگریس کے ریاستی دفتر میں توڑ پھوڑ مچانے کرکے خلاف احتجاج کیا اور بی جے پی کے خلاف نعرے لگائے کانگریس حامیوں نے ریل معاملے کی دوبارہ جانچ کا مطالبہ بھی کیا ۔احتجاج کرنے والے متعدد کارکنوں کو پولس نے گرفتار کیا ہے یوتھ کانگریس کے ریاستی صدر شاداب خان کو بھی پولس نے حراست میں لے لیا ہے ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.