ETV Bharat / state

مغربی بنگال میں خواتین ووٹرز کی تعداد میں اضافے کا امکان

ریاستی انتخابی کمیشن کی حانب سے ووٹر لیسٹ میں نئے ناموں کے اندراج اور پتہ, نام, عمر کی درستگی کے کاموں کی شروعات سے انتخابی سرگرمیوں میں مزید تیزی آنے کا امکان ہے. ریاست میں مرد کے مقابلے خواتین ووٹرز کی زیادہ تعدادہونے کی تصدیق ہوئی ہے.

‌womens voters much higher
خواتین ووٹرز کی تعداد میں اضافے کا امکان
author img

By

Published : Nov 18, 2020, 7:45 PM IST

ریاستی انتخابی کمیشن کے ریکارڈ سے مغربی بنگال میں مرد کے مقابلے خواتین ووٹرز کی تعداد میں اضافہ ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔

ریاستی انتخابی کمیشن کی حانب سے ووٹر لیسٹ میں نئے ناموں کے اندراج اور پتہ, نام, عمر کی درستگی کے کاموں کی شروعات کے انتخابی سرگرمیوں میں مزید تیزی آنے کا امکان ہے.

‌womens voters much higher
خواتین ووٹرز کی تعداد میں اضافے کا امکان
ریاستی انتخابی کمیشن کے مطابق گزشتہ ہفتہ آل پارٹی میٹنگ ہو چکی ہے اور آگے بھی جاری رہنے کی امید ہے. ذرائع کے مطابق مغربی بنگال میں کل ووٹوں کی تعداد سات کروڑ, 18 لاکھ, 49 ہزار 308 بتائی جا رہی ہے. ریاست میں مرد کے مقابلے خواتین ووٹرز کی زیادہ تعدادہونے کی تصدیق ہوئی ہے. مغربی بنگال میں مرد حضرات کے کل ووٹ تین کروڑ, 67 لاکھ, دو ہزار 590 ہیں جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد تین کروڑ, 51 لاکھ, 45 ہزار, 388 ہیں. رپورٹ کے مطابق ووٹرز کی نئی فہرست میں خواتین ووٹرز کے اضافہ ہونے کا امکان روشن ہے. انہوں نے کہا کہ مغربی بنگال کے تمام اضلاع میں پولنگ اسٹیشنوں سے متعلق تمام معلومات حاصل کی جا رہی ہے. ذرائع کے مطابق مغربی بنگال میں پولنگ اسٹیشنوں کی کل تعداد 78 ہزار 903 بتائی جا رہی ہے.

اس کے علاوہ مغربی بنگال تیسری جنس کے ووٹوں کی تعداد 1430 ہے.لیکن نئی فہرست شائع ہونےتک ان کی تعداد 39 ہزار 198 تک پہنچ جائے گی.

واضح رہے کہ انتخابی کمیشن کی ہدایت کے بعد مغربی بنگال میں ووٹرس لسٹ میں نئے ناموں کے اندراج, کے ساتھ پتہ, عمر,ناموں کی درستگی کا کام شروع ہو چکا ہے جو یکم جنوری 2021 تک جاری رہے گا.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.