ETV Bharat / state

کولکاتا میں چلتی بس میں لڑکی کے ساتھ چھیڑ خانی

پارک اسٹریٹ میں ایک بار پھر لڑکی کے ساتھ چھیڑ خانی کا معاملہ پیش آیا ہے ۔ڈیوٹی پرتعینات افسرنے ملزم کو گرفتار کرلیا

author img

By

Published : Jan 4, 2020, 11:08 PM IST

کولکاتا میں چلتی بس میں لڑکی کے ساتھ چھیڑ خانی
کولکاتا میں چلتی بس میں لڑکی کے ساتھ چھیڑ خانی

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا کے پارک اسٹریٹ میں ایک بار پھر لڑکی کے ساتھ چھیڑ خانی کا معاملہ پیش آیا ہے . بس سے اترتے ہی متاثرہ رونے لگی ۔اس کے بعد وہاں بھیڑ جمع ہوگئی۔ 58 سالہ ملزم نے بس سے اتر کر فرار ہونے کی کوشش کی لیکن ڈیوٹی پر موجود ٹرافک پولس نے دوڑ کر ملزم کو پکڑ کر پولس کے حوالے کر دیا۔

ایک بار پھر کولہ کے پارک اسٹریٹ میں چھیڑ خانی کا معاملہ پیش آیا ہے۔ چلتی بس میں ایک لڑکی کے ساتھ 58 سالہ شخص نے چھیڑ خانی کی یہ واقع پارک اسٹریٹ اور جواہر لال نہرو روڈ کے کراسنگ پر پیش آیا ۔

بس سے اترنے کے بعد متاثرہ لڑکی رونے لگی آس پاس موجود لوگ لڑکی سے رونے کی دریافت کرنے لگے اتنے میں لڑکی کے ساتھ چھیڑخانی کرنے والا 58 سالہ شخص بس سے اتر کر فرار ہونے کی کوشش کرنے اسی وقت موقع پر موجود ٹرافک سارجنٹ نے ملزم شخص کو پکڑ لیا ۔

پھر پارک اسٹریٹ تھانہ کی پولس کے حوالے کر دیا پولس کے مطابق ملزم شخص کو حراست میں لیا لیا گیاہے اور اس سے ملزم کی عمر 58 سال ہے اور وہ ہگلی ضلع کا باشندہ ہے ملزم کو بنکشال عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Intro:کولکاتا کے پارک اسٹریٹ میں ایک بار پھر لڑکی کے ساتھ چھیڑ خانی کا معاملہ پیش آیا ہے بس سے اترتے ہی متاثرہ رونے لگی جس کے بعد وہاں بھیڑ جمع ہوگئی 58 سالہ ملزم نے بس سے اتر کر فرار ہونے کی کوشش کی لیکن ڈیوٹی پر موجود ٹرافک پولس نے دوڑ کر ملزم کو پکڑ کر پولس کے حوالے کر دیا۔

Body:ایک بار پھر کولہ کے پارک اسٹریٹ میں چھیڑ خانی کا معاملہ پیش آیا ہے چلتی بس میں ایک لڑکی کے ساتھ 58 سالہ شخص نے چھیڑ خانی کی یہ واقع پارک اسٹریٹ اور جواہر لال نہرو روڈ کے کراسنگ پر پیش آیا بس سے اترنے کے بعد متاثرہ لڑکی رونے لگی آس پاس موجود لوگ لڑکی سے رونے کی دریافت کرنے لگے اتنے میں لڑکی کے ساتھ چھیرخانی کرنے والا 58 سالہ شخص بس سے اتر کر فرار ہونے کی کوشش کرنے اسی وقت موقع پر موجود ٹرافک سارجنٹ نے ملزم شخص کو پکڑ لیا اور پھر پارک اسٹریٹ تھانہ کی پولس کے حوالے کر دیا پولس کے مطابق ملزم شخص کو حراست میں لیا لیا گیاہے اور اس سے ملزم کی عمر 58 سال ہے اور وہ ہگلی ضلع کا باشندہ ہے ملزم کو بنکشال عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.