ETV Bharat / state

بنگال میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف پرُتشدد مظاہرہ

آسام کی طرح ریاست بنگال کے مختلف اضلاع میں شہریت ترمیمی بل اور این آرسی کے خلاف حکمراں جماعت کی جانب سے پرُتشدد کاسلسلہ جاری ہے۔

شہریت ترمیمی بل پر ممتاکی میٹنگ 20 دسمبر کو

author img

By

Published : Dec 12, 2019, 6:27 PM IST

مغربی بنگال میں بھی آسام کی طرح شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کاسلسلہ جاری ہے۔

حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے حامیوں نے شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کر تے ہوئے ریاست کے بیربھوم ضلع کے موراری ریلوے اسٹیشن کے قریب احتجاجن کرتے ہوئے ٹرینیوں کی ناکہ بندی کردی۔

شہریت ترمیمی بل پر ممتاکی میٹنگ 20 دسمبر کو

ٹرینیوں کی ناکہ بندی کے سبب رام پور ہاٹ اور راج گرام کے درمیان مین لائن ریلوے سروس پوری طرح سے متاثر ہوئی۔مسافروں کو بڑی دشواریوں کاسامناکرنا پڑا۔

شہریت ترمیمی بل کی مخالفت کے دوران مظاہرین ریلوے سروس متاثر کرنے کے بعد قومی شاہراہ کی بھی ناکہ بندی کردی۔

قومی شاہراہ کی ناکہ بندی کرنے کے سبب آمدورفت پوری طرح سے ٹھپ پڑگئی۔ مسافروں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔گھنٹوں آمد ورفت ٹھپ رہی۔

ترنمول کانگریس کے حامیوں کاکہنا ہے کہ بنگال کے لوگوں کو شہریت ترمیمی بل قبول نہیں ہے۔ شہریت ترمیمی بل کے خلاف پرُتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

مرکزی حکومت کو شہریت ترمیمی بل کو واپس لینا پڑے گا ورنہ بنگال میں خون کی ندیا بہے گی۔ایک ایک شخص کی موت کی ذمہ دار صرف اور صرف مرکزی حکومت ہی ہو گی۔

مظاہرین کاکہنا ہے کہ جو پارٹی شہریت ترمیمی بل کی مخالفت کرے گی مغربی بنگال کے عوام کے ساتھ ہے اور ہم اس کے خلاف کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔

واضح رہت کہ گزشتہ روز لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں مرکزی حکومت کی جانب سے شہریت ترمیمی بل پیش کیے گیے ہیں۔ بل پاس ہونے کے بعد ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.