ETV Bharat / state

وکٹوریہ میموریل کے سامنے میٹرو اسٹیشن کی تعمیر جلد

کولکاتا شہر کے تاریخی علامتوں میں سے ایک وکٹوریہ میموریل کو بہت جلد ایک نئی پہچان ملنے والی ہے۔ کولکاتا میٹرو ریلوے نے وکٹوریہ میٹرو ریلوے اسٹیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور بہت جلد اس کا کام شروع ہونے والا ہے۔

وکٹوریہ ریلوے اسٹیشن کا کام بہت جلد
وکٹوریہ ریلوے اسٹیشن کا کام بہت جلد
author img

By

Published : Dec 7, 2019, 8:56 PM IST

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا شہر میں میٹرو ریلوے کے اختراع کا کام جاری ہے۔ کئی نئی روٹ پر کسم جاری ہے ۔ ایسٹ ویسٹ میٹرو تقریبا پورا ہو چکا ہے۔ 2020 میں شروع ہونے کی امید کی جارہی ہے۔ وہیں کولکاتا میٹرو ریلوے کھ ایک اور پروجیکٹ بی بی ڈی باغ جوکا میٹرو کا کام بھی گزشتہ دس برسوں سے جاری ہے۔

اسی لیکن زمین کو لیکر مسائل سامنے آنے سے میٹرو کا کام کئی بار متاثر ہوا ۔اسی روٹ کے تحت وکٹوریہ میٹرو ریلوے اسٹیشن بنانے کی بات تھی۔ لیکن بی بی ڈی باغ تک میٹرو کا روٹ بنانے میں قانونی پیچیدگیوں کا حائل ہونے سے بی بی ڈی باغ تک میٹرو کا کام شروع نہیں ہو سکا ہے۔

اس لئے جوکا سے اسپلینیڈ تک لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسی روٹ میں وکٹوریہ میموریل کے پاس وکٹوریہ میٹرو ریلوے اسٹیشن بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت ریلوے کے مطابق کے جوکا میٹرو ریلوے روٹ میں ماجرہاٹ تک میٹرو کا کام ہوا ہے لیکن اس سے آگے نہیں بڑھ پا رہا ہے۔

ریاستی حکومت کے ساتھ اس سلسلے میں میٹنگ ہوئی ہے اور چونکہ وکٹوریہ میموریل کا علاقہ فوج کے ماتحت ہے اس سلسلے میں فوج کی جانب سے بھی وکٹوریہ میٹرو ریلوے اسٹیشن کے لئے اجازت مل گئی ہے۔ ماجرہاٹ سے اسپلینیڈ تک میٹرو ریلوے کا راستہ صاف ہوگیا ہے۔

بہت جلد اس پر کام شروع ہونے والا ہے۔ کولکاتا میٹرو ریلوے کے اس پروجیکٹ کا کام اس وقت کی وزیر ریل ممتا بنرجی کے ہاتھوں ہوئی تھی لیکن جب سے یہ کام شروع ہوا ہے۔ پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے اس سلسلے میں میٹرو ریلوے کی طرف سے گزشتہ 2دسمبر کو تندرست بھی جاری کیا گیا تھا۔

ماجر ہاٹ سے اسپلینیڈ کی دوری صرف 6 کیلو میٹر ہے مسجد ہاٹ سے ڈائمنڈ ہاربر روڈ ہوتے ہوئے خضرپور سے ہوتے ہوئے وکٹوریہ میموریل پارک اسٹریٹ اور پھر اسپلینیڈ پہنچے گی۔وکٹوریہ میموریل اور میدان کے سامنے جو فووارا ہے اس کے مخالف میں وکٹوریہ میٹرو ریلوے اسٹیشن بنایا جائے گا۔

Intro:کولکاتا شہر کے تاریخی علامتوں میں سے ایک وکٹوریہ میموریل کو بہت جلد ایک نئی پہچان ملنے والی ہے کولکاتا میٹرو ریلوے نے وکٹوریہ میٹرو ریلوے اسٹیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور بہت جلد اس کا کام شروع ہونے والا ہے۔

Body:کولکاتا شہر میں میٹرو ریلوے کے اختراع کا کام جاری ہے اور کئی نئی روٹ پر کسم جاری ہے ایسٹ ویسٹ میٹرو تقریبا پورا ہو چکا ہے اور 2020 میں شروع ہونے کی امید کی جارہی ہے وہیں کولکاتا میٹرو ریلوے کھ ایک اور پروجیکٹ بی بی ڈی باغ جوکا میٹرو کا کام بھی گزشتہ دس برسوں سے جاری ہے اسی لیکن زمین کو لیکر مسائل سامنے آنے سے میٹرو کا کام کئی بار متاثر ہوا اسی روٹ کے تحت وکٹوریہ میٹرو ریلوے اسٹیشن بنانے کی بات تھی لیکن بی بی ڈی باغ تک میٹرو کا روٹ بنانے میں قانونی پیچیدگیوں کا حائل ہونے سے بی بی ڈی باغ تک میٹرو کا کام شروع نہیں ہو سکا ہے اس لئے جوکا سے اسپلینیڈ تک لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اسی روٹ میں وکٹوریہ میموریل کے پاس وکٹوریہ میٹرو ریلوے اسٹیشن بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزارت ریلوے کے مطابق کے جوکا میٹرو ریلوے روٹ میں ماجرہاٹ تک میٹرو کا کام ہوا ہے لیکن اس سے آگے نہیں بڑھ پا رہا ہے ریاستی حکومت کے ساتھ اس سلسلے میں میٹنگ ہوئی ہے اور چونکہ وکٹوریہ میموریل کا علاقہ فوج کے ماتحت ہے اس سلسلے میں فوج کی جانب سے بھی وکٹوریہ میٹرو ریلوے اسٹیشن کے لئے اجازت مل گئی ہے اور ماجرہاٹ سے اسپلینیڈ تک میٹرو ریلوے کا راستہ صاف ہوگیا ہے اور بہت جلد اس پر کام شروع ہونے والا ہے۔ کولکاتا میٹرو ریلوے کے اس پروجیکٹ کا کام اس وقت کی وزیر ریل ممتا بنرجی کے ہاتھوں ہوئی تھی لیکن جب سے یہ کام شروع ہوا ہے پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے اس سلسلے میں میٹرو ریلوے کی طرف سے گزشتہ 2دسمبر کو تندرست بھی جاری کیا گیا تھا ماجر ہاٹ سے اسپلینیڈ کی دوری صرف 6 کیلو میٹر ہے مسجد ہاٹ سے ڈائمنڈ ہاربر روڈ ہوتے ہوئے خضرپور سے ہوتے ہوئے وکٹوریہ میموریل پارک اسٹریٹ اور پھر اسپلینیڈ پہنچے گی۔وکٹوریہ میموریل اور میدان کے سامنے جو فووارا ہے اس کے مخالف میں وکٹوریہ میٹرو ریلوے اسٹیشن بنایا جائے گا ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.