ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن میں کولکاتا کے اردو میڈیم اسکولوں کے طلبا کا وہاٹس ایپ بنا سہارا - اردو میڈیم اسکولوں

کولکاتا کے اردو میڈیم اسکولوں کے طلبا کے لئے انگریزی میڈیم اسکولوں کی طرح آن لائن کلاس کا انتظام نہیں ہو پا رہا ہے۔لیکن اردو میڈیم اسکولوں نے طلبا کو لاک ڈاؤن کے دوران ان کا تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے کے لئے ایک دوسرا راستہ ڈھونڈ لیا ہے۔

لاک ڈاؤن میں کولکاتا کے اردو میڈیم اسکولوں کے طلبا کا وہاٹس ایپ بنا سہارا

author img

By

Published : Jun 8, 2020, 9:53 PM IST

لاک ڈاؤن کے درمیان کورونا وائرس کے خطرات کے مد نظر پورے ملک میں اسکولوں کو بند کر دیا گیا تھا۔اس درمیان کئی اسکولوں نے خصوصی طور پر انگریزی میڈیم اسکولوں میں آن لائن تعلیم دینے کا سلسلہ شروع کیا گیا۔

انگریزی میڈیم اسکولوں میں اس کے لئے مناسب انتظام بھی ہے۔آن لائن کلاس کے لئے سب سے اہم چیز اسمارٹ فون طلبا کے پاس ہونا چاہئے ۔انگریزی میڈیم اسکولوں میں پڑھے والے بچے مالی طور مستحکم گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ان کے لئے یہ کوئی مشکل چیز نہیں۔

لاک ڈاؤن میں کولکاتا کے اردو میڈیم اسکولوں کے طلبا کا وہاٹس ایپ بنا سہارا

لیکن اس کے مقابلے اردو میڈیم سرکاری اسکولوں میں پڑھنے والے بچے مالی طور کمزور گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں ۔دوسری اہم بات آن لائن کلاس کے لئے انٹرنیٹ کی دستیابی اور اردو میڈیم اسکولوں اس کے لئے مطلوب ڈھانچہ نہ ہونا بھی ہے۔

ان سے مجبوریوں کے بعد بھی کولکاتا کے کچھ اسکولوں میں طلبا کو لاک ڈاؤن کے درمیان بھی تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے کی پوری کوشش کی جا رہی یے۔کولکاتا کے اردو میڈیم اسکولوں کے اساتذہ نے وہاٹس ایپ کے ذریعے یہ کمی پوری کر رہے ہیں۔

ہر کلاس میں الگ الگ سبجیبکٹ کے لئے ایک وہاٹس گروپ بنا دیا گیا ہے۔جس پر اساتذہ طلبا کی رہنمائی کر رہے ہیڈ ماسٹر آفتاب عالم نے بتایا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے طلبا کا تعلیمی نقصان ہو رہا تھا ۔جس کو دیکھتے ہوئے ہم بھی بچوں کو آن لائن تعلیم دینے کا سلسلہ شروع کیا

لیکن اس کے لئے ہم نے زوم ایپ کے بجائے وہاٹس ایپ کا استعمال کی کیوں اتنے بچوں کو ایک ساتھ پڑھانا ممکن نہیں تھا اور نہ ہی ہمارے پاس مطلوب ڈھانچہ موجود تھا۔اس لئے مختلف وہاٹس ایپ گروپ بنا کر ویڈیو ،آڈیو اور تصاویر کے ذریعے ہمارے اساتذہ نے طلبا کی تعلیمی تشنگی دور کرنے کی بھرپور کوشش کی اور اس میں ہم کامیاب رہے ہم نے نصاب بھی پورا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.