ETV Bharat / state

رابندر بھارتی یونیورسٹی میں ٹی ایم سی پی بلا مقابلہ منتخب - کولکاتا کے رابندر بھارتی یونیورسٹی

رابندر بھارتی یونیورسٹی میں طلباء یونین کے انتخابات میں ایک بار پھر ترنمول کانگریس چھاتر پریشد قبضہ کرنے میں کامیاب ہوئی ہے آج یونیورسٹی میں طلباء یونین کا انتخاب تھا جس میں 299 سیٹوں پر ترنمول چھاتر پریشد کے امیدواروں کے خلاف کوئی امیدوار انتخاب میں کھڑا ہی نہیں ہوا۔

رابندر بھارتی یونیورسٹی
رابندر بھارتی یونیورسٹی
author img

By

Published : Dec 2, 2019, 10:40 PM IST

کولکاتا کے رابندر بھارتی یونیورسٹی میں طلباء یونین کا انتخاب میں پرچہ نامزدگی کے لئے آخری تاریخ 26 نومبر اور نام واپس لینے کی آخری تاریخ 28 نومبر تھی ترنمول کانگریس چھاتر پریشد کے امیدواروں کے خلاف 299 سیٹوں پر مخالف میں کسی پرچہ نامزدگی داخل ہی نہیں کی.

ا اس سلسلے میں ترنمول چھاتر پریشد کے رکن بسواجیت کے مطابق ہمیشہ طلباء کے ساتھ ہم لوگ کھڑے رہتے ہیں.ان کی حمایت ہے کہ ہماری مخالفت نہیں کی گئی ۔ ہمارے امیدوار بلا مقابلہ ہی کامیاب رہے۔ جبکہ اپوزیشن کا کہنا کچھ اور ہی ہے ایس ایف آئی کولکاتا ضلع کے جنرل سیکریٹری ارجن رائے کے مطابق غیر قانونی طور پر الیکشن کمیٹی کی تشکیل دی گئی ہے ۔

پرچہ نامزدگی کی اسکروٹنی سے قبل ہی طلباء کو دھمکی دی گئی تھی ایس ایف آ ئی نے اس کے خلاف قانونی کاروائی کی بھی دھمکی دی ہے۔ اے وی بی پی نے بھی یہی الزامات لگائے ہیں ۔

واضح رہے کہ کولکاتا کے ہی پریسیڈنسی یونیورسٹی میں گزشتہ دنوں ہوئے طلباء یونین کا انتخاب میں ایس ایف آئی کو شاندار کامیابی ملی تھی۔ اس کے بعد سے ہی ترنمول کانگریس پر دباؤ تھا بائیں بازو کے نظریات کا حامل جادب پور یونیورسٹی میں بھی طلباء یونین کا انتخابات ہونے والے ہیں جہاں ایس ایف آئی کو امید ہے کہ پریسیڈنسی کی طرح وہاں بھی کامیابی ملے گی۔

Intro:کولکاتا کے رابندر بھارتی یونیورسٹی میں طلباء یونین کے انتخابات میں ایک بار پھر ترنمول کانگریس چھاتر پریشد قبضہ کرنے میں کامیاب ہوئی ہے آج یونیورسٹی میں طلباء یونین کا انتخاب تھا جس میں 299 سیٹوں پر ترنمول چھاتر پریشد کے امیدواروں کے خلاف کوئی امیدوار انتخاب میں کھڑا ہی نہیں ہوا۔

Body:رابندر بھارتی یونیورسٹی میں طلباء یونین کا انتخاب میں پرچہ نامزدگی کے لئے آخری تاریخ 26 نومبر اور نام واپس لینے کی آخری تاریخ 28 نومبر تھی ترنمول کانگریس چھاتر پریشد کے امیدواروں کے خلاف 299 سیٹوں پر مخالف میں کسی پرچہ نامزدگی داخل ہی نہیں کیا اس سلسلے میں ترنمول چھاتر پریشد کے رکن بسواجیت کے مطابق ہمیشہ طلباء کے ساتھ ہم لوگ کھڑے رہتے ہیں اور ان کی حمایت ہے کہ ہماری مخالفت نہیں کی گئی اور ہمارے امیدوار بلا مقابلہ ہی کامیاب رہے جبکہ اپوزیشن کا کہنا کچھ اور ہی ہے ایس ایف آئی کولکاتا ضلع کے جنرل سیکریٹری ارجن رائے کے مطابق غیر قانونی طور پر الیکشن کمیٹی کی تشکیل دی گئی ہے ۔پرچہ نامزدگی کی اسکروٹنی سے قبل ہی طلباء کو دھمکی دی گئی تھی ایس ایف آ ئی نے اس کے خلاف قانونی کاروائی کی بھی دھمکی دی ہے۔اے وی بی پی نے بھی یہی الزامات لگائے ہیں ۔واضح رہے کہ کولکاتا کے ہی پریسیڈنسی یونیورسٹی میں گزشتہ دنوں ہوئے طلباء یونین کا انتخاب میں ایس ایف آئی کو شاندار کامیابی ملی تھی اس کے بعد سے ہی ترنمول کانگریس پر دباؤ تھا بائیں بازو کے نظریات کا حامل جادب پور یونیورسٹی میں بھی طلباء یونین کا انتخابات ہونے والے ہیں جہاں ایس ایف آئی کو امید ہے کہ پریسیڈنسی کی طرح وہاں بھی کامیابی ملے گی۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.