ETV Bharat / state

'دہلی تشدد ملک کے لئے بد قسمتی' - مغربی بنگال کے بردوان ضلع کے آسنسول

وزیر مملکت بابل سپر یو نے دہلی تشدد کو ملک کے لئے بدقسمتی قراردیتے ہوئے کہاکہ اس سے ملک اور انساینت کا نقصان ہو اہے ۔اس واقعے پر بے حد افسوس ہے ۔

'دہلی تشدد ملک کے لئے بد قسمتی'
'دہلی تشدد ملک کے لئے بد قسمتی'
author img

By

Published : Feb 27, 2020, 11:25 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 7:48 PM IST

مغربی بنگال کے بردوان ضلع کے آسنسول سے بھاریہ جنتاپارٹی کے رکن پارلیمان اور وزیر مملکت بابل سپریو نے کہاکہ دہلی میں جو کچھ بھی ہو ا اس پر بے حد افسوس ہے

'دہلی تشدد ملک کے لئے بد قسمتی'
'دہلی تشدد ملک کے لئے بد قسمتی'

انہوں نے کہاکہ دہلی تشدد میں 34 افرادکی موت ہو ئی ہے اس میں ہندو اور مسلمان دونوں شامل ہں۔ اس واقعہ سے عام لوگوں کانقصان تو ہوا ہی ہے لیکن ملک کے لئے بھی ہے۔

بابل سپریو کاکہنا ہے کہ جن جن لوگوں نے اشتعال انگیز بیان ہے ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے ۔اشتعال انگیز بیان دینے والوں کوبخشا نہیں جائے گا چاہئے وہ کسی بھی سیاسی جماعت ہو۔

وزیر مملکت کاکہنا ہے کہ مجھے پتہ نہیں ہے کہ وہ عآپ کے رہنما اس میں ملوث ہیں یانہیں لیکن تفتیش کے بعد بہت کچھ منظرعام پر آجائے گا۔ میڈیا میں عآپ کے رہنما کے بارے میں بہت کچھ سنا اور دیکھا جارہا ہے ۔ اس سلسلے میں کچھ بھی کہنا قبل ازوقت ہے۔

انہوں نے کہاکہ دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجیروال وزیرداخلہ امت شاہ کے ساتھ مل حالات کوقابو کرنے کے لئے جوکچھ کررہے ہیں وہ قابل تعریف ہے۔ میں تو یہ بھی کہتاہوں کہ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتابنرجی کو اروند کجیروال سے سبق حاصل کرنے کی ضرورت ہے ۔

ممتابنرجی کو یہ سیکھنے کی ضرورت ہے کہ مرکزی حکومت کے ساتھ مل کر مخالف نعرہ بازی اور احتجاج کرنےو الوں کے کلاف کس طرح سے کارروائی کی جاتی ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 7:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.