ETV Bharat / state

کوٹہ میں پھنسے بنگال کے دو ہزار طلباء جمعہ کو بنگال پہنچیں گے

ریاستی داخلہ سکریٹری الاپن بندوپادھیائے نے آج کہا ہے کہ کوٹہ میں پھنسے مغربی بنگال کے 2,368طلبا کو لانے کیلئے 95بسوں کا انتظام کیا گیا ہے۔

کوٹہ میں پھنسے بنگال کے دو ہزار طلباء کل بنگال پہنچیں گے

author img

By

Published : Apr 30, 2020, 7:54 PM IST

مغربی بنگال کے داخلہ سکریٹری الاپن بندو پادھیائے نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ طلباء کو لانے کیلئے افسران گئے ہیں اور جمعہ کو یہ طلبا بنگال پہنچ جائیں گے۔اس کے بعد ہی آگے کی کاروائی ہوگی

کوٹہ میں پھنسے بنگال کے دو ہزار طلباء کل بنگال پہنچیں گے
کوٹہ میں پھنسے بنگال کے دو ہزار طلباء کل بنگال پہنچیں گے

مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے دودن قبل کہا تھا کہ کوٹہ میں پھنسے ہوئے طلبا کو لانے کا عمل شروع ہوچکا ہے اور انہیں ریاست میں لانے کا سفر جلد شروع ہوجائے گا۔

انہوں نے کہا تھا کہ میں ذاتی طور پر اس کی نگرانی کر رہی ہوں۔وزیرا علیٰ نے کہا کہ دوسری ریاستوں میں پھنسے لاکھوں بنگالی اپنے آپ کو بے یارو مدگار نہ سمجھیں۔ہماری حکومت کوٹہ اور دوسری ریاستوں میں پھنسے لوگو ں تک مدد پہنچانے کیلئے ہر ممکن کوشش کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.