ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں دو ہلاک، ایک زخمی - جنوبی 24 ضلع کے بیگم پور علاقے

جنوبی 24 پرگنہ کے بیگم پور علاقے میں سڑک حادثے میں دو لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ ایک دیگر شخص شدید طور پر زخإی ہو گیا۔

سڑک حادثے میں دو ہلاک، ایک زخمی
سڑک حادثے میں دو ہلاک، ایک زخمی
author img

By

Published : Jan 30, 2020, 8:26 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 1:59 PM IST

مغر بی بنگال کےجنوبی 24 ضلع کے بیگم پور علاقے میں جمعرات کو ایک موٹر سائیکل کے حادثے کا شکار ہونے سے دو لوگوں کی موت ہوگئی اور ایک دیگر زخمی ہوگیا۔

سڑک حادثے میں دو ہلاک، ایک زخمی
سڑک حادثے میں دو ہلاک، ایک زخمی

پولس ذرائع نےبتایا کہ باروئی پور بیگم پور کتھال میں تین افراد ایک موٹرسائیکل سےجارہے تھے اور اچانک اس کا توازن بگڑگیا جس کےبعد یہ سڑک کنارے ایک پوسٹ سے ٹکراگئی۔ پورے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے لیکن اب تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آ ئی ہے۔

اس واقعہ میں تینوں بری طرح زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو مقامی ہستپال میں داخل کرایا گیا ہے۔

مقامی لوگوں نے فوری طور سےانہیں باروئی پور اسپتال میں بھرتی کرایا جہاں ڈاکٹروںنے دو کو مردہ قرار دے دیا۔

ایک زخمی کا اسپتال میں علاج کیا جارہا ہے۔ ان تینوں کی ابھی تک شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 1:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.