ETV Bharat / state

'بھاٹ پاڑہ میونسپلٹی پر ترنمول کانگریس کا قبضہ ہوگا' - مغربی بنگال

حکمراں جماعت ترنمول کانگریس نے بھاٹ پاڑہ میونسپلٹی پرقابض بھارتیہ جنتاپارٹی کے خلاگ آئندہ چھ دسمبر کوعدم اعتماد لانے کااعلان کیا۔

'بھاٹ پاڑہ میونسپلٹی پر ترنمول کانگریس کا قبضہ ہوگا'

author img

By

Published : Nov 29, 2019, 7:33 PM IST

مغربی بنگال کے تین اسمبلی حلقوں میں بھارتیہ جنتاپارٹی کی شکست کے بعد ریاستی سیاست میں نیا موڑ آگیا ہے۔ ترنمول کانگریس چھوڑ کربی جے پی میں شامل ہونےو الے کانسلرز ایک بارپھر حکمراں جماعت ترنمول میں شامل ہورہے ہیں۔

'بھاٹ پاڑہ میونسپلٹی پر ترنمول کانگریس کا قبضہ ہوگا'

ترنمول کانگریس کے رہنما اور ریاستی وزیر جیوتی پریہ ملک نے بھاٹ پاڑہ میں کانسلرز سے ملاقات کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ملک میں حالات تیزی سے بدل رہے ہیں۔

انہوں نے تین اسمبلی حلقوں میں بھارتیہ جنتاپارٹی کی یکطرفہ شکست کے بعد بی جے پی کے کارکنا ن میں بے چینی پھیل گئی ہے۔جو ترنمول کانگریس چھوڑ کرچلے گیے تھے وہ ایک بار پھر ترنمول کانگریس میں شامل ہورہے ہیں۔

ریاستی وزیرکاکہنا ہے کہ پارلیمانی انتخابات کے بعد بھارتیہ جنتاپارٹی ریاست میں غنڈہ گردی شروع کردی تھی ۔غنڈہ گردی کی بد ولت کونسلرز کوڈرا دھمکا کر بی جے پی میں شامل کرائے گیے تھے۔

جیوتی پریہ ملک کے مطابق تینوں اسمبلی حلقے میں شکست کے بعد بی جے پی کا صفایایقینی ہوگیاہے۔ لوگوں میں بی جے پی کے خلاف لڑنے کی ہمت آگئی ہے۔

انہوں نے کہاکہ بھاٹ پاڑہ میونسپلٹی کے بیشتر کونسلرز ترنمول کانگریس کے ساتھ ہیں۔ واضح اکثریت ملنے کے بعد ہی ہم نے بھاٹ پاڑہ میونسپلٹی پرقابض بی جے پی کی قیادت والی بورڈ کے خلاف عدم اعتماد لانے کا گیصلہ کیاْ

ترنمول کانگریس کے رہنما کے مطابق ہمیں یقین ہے کہ بھاٹ پاڑہ میونسپلٹی میں ترنمول کانگریس کابورڈ بنے اور بی جے پی کوشکست ہوگی۔

انہوں نے کہاکہ بنگال میں طاقت کی بدولت حکومت کارواج نہ تھا اور نہ مستقبل میں ہوگا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.