ETV Bharat / state

شہریت ترمیمی بل کے خلاف قومی شاہراہ کی ناکہ بندی - حکمراں جماعت کی طلبا ونگ ترنمول کانگریس چھترپرشید

آسام کی طرح مغربی بنگال کے مختلف حصوں میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج اورط مظاہرے کا سلسلہ خطرناک شکل اختیار کرچکاہے۔

شہریت ترمیمی بل کے خلاف قومی شاہراہ کی ناکہ بندی

author img

By

Published : Dec 11, 2019, 6:47 PM IST

مغربی بنگال کے بردوان ضلع کے آسنسول تھانہ علاقے میں حکمراں جماعت کی طلبا ونگ ترنمول کانگریس چھترپرشید کے حامیوں نے شہریت ترمیمی بل کے خلاف پرُتشدد مظاہرہ کرتے ہوئے دونمبرقومی شاہراہ کی ناکہ بندی کردی۔

شہریت ترمیمی بل کے خلاف قومی شاہراہ کی ناکہ بندی

ترنمول کانگریس چھترپرشید کے حامیوں کاکہنا ہے کہ شہریت ترمیمی بل کے تحت بھارتی مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔ اس سے ملک میں افرا تفری کا ماحول پیدا ہوگا۔

انہوں نے کہاکہ بھارتی عوام چین وسکون کی زندگی گزاررہے تھے لیکن بھارتیہ جنتاپارٹی نے لوگوں کی پرُسکون زندگی میں زہر گھولنے کی کوشش کر رہی ہے۔

ترنمول کانگریس چھترپرشید کے رہنما کاکہنا ہے کہ شہریت ترمیمی بل ایک ایسا بل ہے ۔ اس سے ملک کی سکیورٹی شدید خطرے میں پڑ گئی ہے۔

انہوں نے کہاکہ شمال مشرق خطہ میں جوکچھ ہورہا ہے وہ بالکل درست ہے۔ مغربی بنگال میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف پرُتشدد مظاہرے کاسلسلہ شروع ہو چکی ہے۔ ترنمول کانگریس کے حامیوں نے سڑکوں پر ٹائرجلا کرمرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔

احتجاج کے دوران انہوں نے شہریت ترمیمی بل منسوخ کرنے کامطالبہ کیا۔

گزشتہ کل دارجلنگ میں گورکھاؤں نے امت شاہ اور بی جے پی کے رکن پارلیمان کا پتلا نذرآتش کیا۔ گورکھاؤں نے احتجاج کرتے ہوئے بھارتیہ جنتاپارٹی کے رکن پارلیمان کو شہریت ترمیمی بل کی مخالفت کرنے کو کہا ہے۔ اگر وہ ایسا نہیں کرتے ہیں تو انہیں علاوہ بدر کرنے کی دھمکی دی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.