ETV Bharat / state

ممتا کی پارٹی کے اراکین اسمبلی کے ساتھ میٹنگ - حکومت مغربی بنگال

ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی آئندہ کل اپنے پارٹی کے ارکان اسمبلی کے ساتھ ایک اہم میٹنگ بلائی ہے۔سادھن پانڈے اور فرہاد حکیم کے درمیان چلے رہے تنازعے پر اس میٹنگ میں پارٹی کے ارکان اسمبلی کے ساتھ بات ہو سکتی ہے۔

ممتا کا پارٹی کے ارکان اسمبلی کے ساتھ میٹنگ

author img

By

Published : Jun 4, 2020, 9:53 PM IST

حکومت مغربی بنگال ایک طرف کورونا وائرس کے خلاف لڑائی کر رہی ہے تو دوسری جانب امفان طوفان کی تباہ کاریوں سے بھی نبرد آزما ہو رہی ہے۔ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

ممتا کا پارٹی کے ارکان اسمبلی کے ساتھ میٹنگ
ممتا کا پارٹی کے ارکان اسمبلی کے ساتھ میٹنگ

امفان طوفان سے متاثر اضلاع میں ابھی بھی صورت حال معمول پر نہیں آئے ہیں۔ایسے میں حالات کا جائزہ لینے اور اس صورت حال کا طرح مقابلہ کیا جائے۔

اس سلسلے میں پارٹی کے ارکان اسمبلی کے ساتھ ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے آئندہ کل میٹنگ بلائی ہے۔آئندہ کل شام کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے یہ میٹنگ ہوگی۔جس میں پارٹی تمام ارکان اسمبلی کو حاضر ہونے کی ہدایت دی گئی ہے۔

کووڈ 19 اور امفان طوفان کے علاوہ اس میٹنگ میں فرہاد حکیم اور سادھن پانڈے کے درمیان چلے رہے تنازعہ پر بھی بات ہو سکتی ہے۔

کووڈ 19 کے متعلق حقائق طھپانے،،غیر مقیم مزدور اور راشن کی تقسیم کو لیکر ریاستی حکومت اپوزیشن کے نشانے پر ہے۔ریاستی بی جے پی قیادت ریاست کے وزیر صحت کے طور پر وزیر اعلی ممتا بنرجی سے استعفی کا مطالبہ کر رہی ہے۔

اسی درمیان امفان طوفان نے کولکاتا کے علاوہ متعدد اضلاع میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے ۔ابھی بھی مختلف مسائل کا معاملہ اٹھاکر اپوزیشن حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے۔

اپوزیشن کا الزام ہے کہ امفان طوفان سے متاثر یونے والے اضلاع میں ابھی راحت نہیں پہنچائی گئی ہے۔کہیں ایک ہفتے بعد بھی بجلی کی بحالی نہیں ہو پائی ہے۔

کولکاتا کارپوریشن کی کارکردگی پر بھی سوال اٹھایا گیا ہے۔ایسے آئندہ کل کی میٹنگ میں حالات کا مزید پختگی سے مقابلہ کرنے پر بحث ہو سکتی ہے۔

پارٹی ارکان کی کارکردگی کا بھی جائزہ لے سکتی ہیں۔امفان طوفان کے بعد کولکاتا کارپوریشن کے ناظم فرہاد حکیم کی کارکردگی پر سادھن پانڈے نے سوال اٹھائے تھے جس پر پارٹی کے اندر سادھن پانڈے کے خلاف ناراضگی پائی جا رہی ہے۔

پارٹی مخالف تبصرہ کرنے پر سادھن پانڈے کو وجہ بتاؤ نوٹس بھی دیا گیا تھا۔آئندہ کل کی میٹنگ میں اس معاملے پر بھی بحث ہو سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.