ETV Bharat / state

ترنمول کانگریس اور اے بی وی پی کے درمیان جھڑپ

وزیراعلیٰ ممتابنرجی پر نازیباہ تبصرے کے خلاف اتربنگلہ یونیورسٹی میں ترنمول کانگریس چھاتر پریشد اور اکھل بھارتی ودیارتی پریشد کے حامیوں کے درمیان جھڑپ میں متعدد طلباء زخمی ہو گیے۔ یونیورسٹی سکیورٹی انتظامات سخت کردئے گیے ہیں

'ریاست چھوڑ کر بھجن کرتن کرے ممتابنرجی'
'ریاست چھوڑ کر بھجن کرتن کرے ممتابنرجی'
author img

By

Published : Dec 25, 2019, 5:46 PM IST

مغربی بنگال کے اتربنگہ یونیورسٹی میں ترنمول کانگریس چھاتر پریشدا ور اکھل بھارتی ودیارتھی کے حامیوں کے درمیان جم کر جھڑپ ہوئی جس میں متعدد طلباء زخمی ہو گیے ۔

ترنمول کانگریس چھاتر پرشید کے حامی راجت سنگھا کا کہنا ہے کہ اکھل بھارتی ودیارتی پریشد کے حامی یونین روم میں داخل ہو کر وزیراعلیٰ ممتابنرجی سے متعلق نازیبا ہ تبصرے کیے ۔

انہوں نے کہاکہ جب ان کی مخالفت کی گئی تو انہوں نے وہاں موجود طلباء پر حملہ کردیا ۔ حملے میں آٹھ سے دس طلباء زخمی ہو گیے ہیں۔ زخمیوں کو شمالی بنگال مڈیکل کالج اینڈ ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

راجت سنگھا نے مزیدکہاکہ اکھل بھارتی ودیارتی پریشد کے حامیوں کے خلاف شکایت درج کرائی گئی ہے۔امید ہے کہ پولیس ان کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔

اکھل بھارتی ودیارتی پریشد کے حامی اندرانیل داس کاکہنا ہے کہ ترنمول کانگریس کے حامیوں نے ہمارے حامیوں پر حملہ کیا۔ان کے حملے میں متعدد نوجوان زخمی ہو گیے ہیں۔

ترنمول کانگریس کے حامیوں نے مجھے جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ تھانے میں شکایت درج کرائی گئی ہے لیکن مجھے نہیں لگتا ہے کہ ان کے خلاف کوئی کارروائی ہو سکتی ہے۔

دوسری طرف پولیس نے یونیورسٹی میں سکیورٹی انتظامات سخت کردیا ہے ۔ پولیس کاکہنا ہے کہ تفتیش جاری ہے۔ اب تک اس معاملے میں کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آ ئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.