ETV Bharat / state

ارون بنرجی بھاٹ پاڑہ میونسپلٹی کے چیئرمین - شمالی24پرگنہ کے بیرکپور کے بھاٹ پاڑہ میونسپلٹی

ترنمول کانگریس کے رہنما اور 25 نمبروارڈ کے کونسلر ارون بنرجی کو بھاٹ پاڑہ میونسپلٹی کے نئے چیئرمین مقررکیا گیا ہے۔

ارون بنرجی بھاٹ پاڑہ میونسپلٹی کے چیئرمین

author img

By

Published : Jan 21, 2020, 8:50 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 10:02 PM IST

مغربی بنگال کے شمالی24پرگنہ کے بیرکپور کے بھاٹ پاڑہ میونسپلٹی پرسے بی جے پی کو بے داخل کرنے کے بعد ترنمول کانگریس نے 25 نمبرواراڈ کے کونسلر ارون بنرجی کو چیئرمین کے عہدے پر فائذ کیا ہے۔

بھاٹ پاڑہ میونسپلٹی میں کل 35 کونسلر ز ہیں جن میں ترنمول کانگریس کے پاس 19 اور بھارتیہ جنتاپارٹی کے پاس 13 کونسلرز ہیں جبکہ تین آزاد ہیں۔

ارون بنرجی بھاٹ پاڑہ میونسپلٹی کے چیئرمین

سخت سکیورٹی انتظامات کے درمیان بھاٹ پاڑہ میونسپلٹی میں ترنمول کانگریس نے ارون بنرجی کو نیا چیئرمین مقررکرنے کااعلان کیا۔

بھاٹ پاڑہ میونسپلٹی کے نومنتخب چیئرمین ارون بنرجی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میونسپلٹی سے بی جے پی کو بے دخل کرنے کے بعد علاقے میں امن وامان قائم کرنا ہمارا پہلا مقصد ہے۔

انہوں نے کہاکہ گزشتہ لوک سبھا انتخابات کے بعد سے ہی بھاٹ پاڑہ اور اس کے اطراف میں بی جے پی کی وجہ سے ماحول بگڑ گیا تھا۔ لوگوں میں دہشت پھیل گئی تھی۔

نومنتخب چیئرمین کاکہنا ہےکہ لوگوں کے اوپر سے دہشت ختم کرنا ہے اور انہیں پرُامن ماحول زندگی گزارنے کا موقع دیا جائے گا۔

ترنمول کانگریس کے رہنما کاکہنا ہے کہ اس کے علاوہ بی جے پی کے دور اقتدار کے دوران ملازمین کو کئی پریشانیوں کا سامنا تھا۔ نئے بورڈ کے ساتھ مزدوروں کی پریشانیوں کو دور کرنا اولین ترجیح ہے۔

انہوں نے کہاکہ مزدور اگر خوش ہوں گے تو وہ من لگاکر کام کریں گے اور اس سے میونپسلٹی کے ماتحت آنے والے تمام وارڈ گندگی سے پاک ہوں گے۔

نومنتخب چیئرمین کا کہنا ہے کہ مزدوروں کے مسائل حل کرنے کے لئے وزیراعلیٰ ممتا بنرجی سے بات چیت کی جائے گی۔ ممتابنرجی کی ہدایت پر ہی میونپسلٹی کے تمام اوارڈوں میں ترقیاتی کام کیے جائیں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 10:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.