ETV Bharat / state

چرچ میں توڑ پھوڑ کے الزام میں تین گرفتار - مشرقی مدنی پور ضلع کے بھگوان پور تھانہ علاقے

مشرقی مدنی پور ضلع کے بھگوان پور تھانہ علاقے میں چرچ توڑ پھوڑ میں توڑ پھوڑ کرنے کے الزام میں تین افراد کوگرفتار کرلیا گیا۔

چرچ میں توڑ پھوڑ کے الزام میں تین گرفتار

author img

By

Published : Dec 30, 2019, 6:37 PM IST

مغربی بنگال کے مشرقی مدنی پور ضلع کے بھگوان پور تھانہ علاقے میں واقع چرچ میں گزشتہ روز توڑپھوڑ کرنے کے الزام میں پولیس نے تین افراد کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کاکہنا ہے کہ گزشتہ شب چند نوجوانوں نے بھگوان پور میں واقع ایک چرچ میں داخل ہوکر توڑ پھوڑ کرنے کی تھی۔ اس کے علاوہ چرچ سر متصل پارک کو بھی نقصان پہنچایاتھا۔

چرچ کی جانب سے تھانے میں شکایت درج کرانے کے بعد تفتیش کا آغاز کیا گیا تھا۔

پولیس نے تفتیش کے دوران چرچ میں توڑ پھوڑ کرنے کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کیاگیاہے۔ ان سے پوچھ تاچھ کی گئی ہے۔ اس معاملے میں مزید لوگوں کی گرفتاری عمل میں آ سکتی ہے۔

پولیس نے مزیدکہاکہ تفتیش جاری ہے۔ علاقے میں چھاپہ ماری مہم کی جاری ہے۔ لوگوں سے پوچھ تاچھ کی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ مشرقی مدنی پور کے بھگوان پور میں واقع چرچ میں کرسمس کے دن چند لوگوں نے ہنگامہ برپاکرنے کی کوشش کی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.