ETV Bharat / state

کنواں کھودنے کے دوران حادثہ - کنوئیں کے لئے کھودنے والا گڑھا ، گرنے سے 3 افراد ہلاک

بردوان ضلع میں کنویں کھودنے کے دوران گڈھے میں گرنے کی وجہ سے تین افراد کی موت ہوگئی ہے ۔

کنوئیں کے لئے کھودنے والا گڑھا ، گرنے سے 3 افراد ہلاک

author img

By

Published : Mar 14, 2020, 11:58 PM IST

مغربی بنگال کے بردوان ضلع علاقے میں کنویں کھودنے کے دوران گڈھے میں گرنے کی وجہ سے تین افراد کی موت ہوگئی ہے

پولس کے مطابق کنواں کے لئے گڑھا کھودنے کے دوران یہ حادثہ پیش آیاہے ۔ پولیس آفیسر نےبتایا کہ یہ حادثہ مانٹیشور تھانے کے ماتحت گاؤں ڈھنوا میں پیش آیا۔

کنوئیں کے لئے کھودنے والا گڑھا ، گرنے سے 3 افراد ہلاک
کنوئیں کے لئے کھودنے والا گڑھا ، گرنے سے 3 افراد ہلاک

عہدیدار کے مطابق، ذاکر شیخ، ایک مزدور جمعہ کے روز نو فٹ گڑھے کو کھودنے کے دوران پھنس گیا جب قریب ہی موجود ایک اور کنویں کا پانی نئے گڑھے میں بھر گیا۔ دو دیگر افراد - فقیر شیخ اور لیاقت شیخ مزدور ذاکر شیخ کو بچانے کے لئے گڑھے میں کود پڑے ، لیکن یہ دونوں بھی پھنس گئے اور تینوں ہلاک ہوگئے۔بعد ازاں تینوں افراد کی لاشوں کو نکال کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیاہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.