ETV Bharat / state

دودھ میں تالاب کا پانی ملانے کے الزام میں تین افراد گرفتار - دودھ میں تالاب کا پانی ملانے کے الزام میں تین افراد گرفتار

شمالی کولکا کے چیت پور علاقے میں دود ھ میں تالاب کا پانی کا ملانے پرتین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

دودھ میں تالاب کا پانی ملانے کے الزام میں تین افراد گرفتار

author img

By

Published : Feb 25, 2020, 9:18 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 1:58 PM IST

مغربی بنگال کے شمالی کولکاتا کے تجارتی مرکز چیت پور میں دودھ میں تالاب کے پانی ملانے کے الزام میں تین افراد کی گرفتاری عمل میں آ ئی ہے۔

پولس کو شکایات ملنے کے بعدپولس نے گاڑی کے ذریعہ دودھ سپلائی کرنے والی گاڑی کی جانچ کی گئی جس میں دوھ سے زیادہ پانی پایا گیا ہے۔

دودھ میں تالاب کا پانی ملانے کے الزام میں تین افراد گرفتار
دودھ میں تالاب کا پانی ملانے کے الزام میں تین افراد گرفتار

پولیس کاکہنا ہے کہ ابتدا ئی تفتیش کے بعد تینوں شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ان سے پوچھ تچھ کرنے کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا ۔

پولیس نے مزید کہاکہ گرفتار تینوں افراد کو پولس حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔

چیت پور علاقے میں بڑے پیمانے پر چھاپہ ماری مہم جاری ہے۔ اس کیس میں مزید لوگوں کی گرفتاری عمل میں آسکتی ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 1:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.