ETV Bharat / state

Teachers Eligibility Test مغربی بنگال ایجویکشن نااہل امیدواروں کے نمبر میں اضافہ - Failed Candidates

ٹیچر اہلیتی ٹسٹ میں ایک اور نیا موڑ سامنے آیا ہے۔الزام عائد کیا جارہا ہے کئی امیدواروں نے اثر و رسوخ کے ذریعے اپنے نمبروں میں اضافہ کیا ہے۔ یہ معاملہ سامنے آنے کے بعد سی بی آئی سے جج نے سوال کیا کہ ایسے امیدواروں کی گرفتاری کیوں نہیں کی جارہی ہے۔اس کے جواب میں سی بی آئی کے تفتیشی افسر نے کہا کہ 677 امیدواروں کی فہرست تیار کی گئی ہے۔ جن کے نمبرز تبدیل کئے گئے ہیں۔ Teachers Eligibility Test

مغربی بنگال ایجویکشن نااہل امیدوار وں کے نمبر میں اضافہ

author img

By

Published : Nov 15, 2022, 6:39 PM IST

کولکاتا:اس کے بعد جج نے سوال کیا کہ اس معاملے میں کتنے لوگوں سے پوچھ تاچھ ہوئی ہے؟۔ جواب میں سی بی آئی افسر نے کہا کہ اب تک 4 لوگوں سے پوچھ تاچھ ہوئی ہے۔ جج یہ سن کر حیران رہ گئے۔ اب تک صرف 4 افراد سے پوچھ گچھ ہوئی ہے۔جج نے کہا کہ677 لوگوں سے پوچھ گچھ میں کتنا وقت لگے گا۔ West Bengal Teachers Eligibility Test (TET) Increase Marks Of Failed Candidates

اس کے علاوہ جج براہ راست جاننا چاہتے ہیں کہ انہیں گرفتار کیوں نہیں کیا گیا؟ کیونکہ انہوں نے بھی نمبر بڑھانے کی سازش کی! تاہم، سی بی آئی نے بتایا کہ ان کے بیانات ریکارڈ کر لئے گئے ہیں۔

لیکن جج اس جواب سے مطمئن نہیں ہوئے۔ ان کا موقف ہے کہ حراست میں بھی ملزم سے تفتیش اور بیان ریکارڈ کیا جا سکتا تھا۔ آج پارتھو چٹرجی سمیت 7 لوگوں کو آج سی بی آئی کی خصوصی عدالت میں اساتذہ کی بھرتی بدعنوانی کیس میں پیش کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:Enforcement Directorate انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی مغربی بنگال کے ٹیچر س ٹریننگ کالجوں پر نظر

واضح رہے کہ ایس ایس سی بھرتی کرپشن کیس میں سنسنی خیز معلومات فرانزک رپورٹ میں سامنے آئی تھیں۔ رپورٹ کے مطابق فیل ہونے والے امیدواروں کے لئے ایس ایس سی سرور پر موصول ہونے والے نمبر تبدیل کئے جاتے ہیں۔

سی بی آئی نے عدالت کو بتایا کہ ایس ایس سی سرور روم سے 3 ہارڈ ڈسک برآمد ہوئی ہیں۔ اس ہارڈ ڈسک سے تمام جوابی پرچوں کی اسکین شدہ کاپیاں برآمد ہوئیں۔ جہاں دیکھا جائے تو امیدواروں کے حاصل کردہ نمبر 1 یا 0 ہیں۔ لیکن سرور پر اس امیدوار کے حاصل کردہ نمبر 50 یا 70 دکھائے گئے ہیں۔West Bengal Teachers Eligibility Test (TET) Increase Marks Of Failed Candidates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.