ETV Bharat / state

'ٹی ایم سی کے رہنماؤں کو پاکستانی پرچم بھیجنا ہوگا' - ترنمول کانگریس کے رہنماؤں

مغربی بنگال بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش نے ایک بار پھر متنازع بیان دیتے ہوئے کہا کہ 'اب ترنمول کانگریس کے رہنماؤں کے گھر پاکستانی پرچم بھیجنا ہوگا۔'

'ترنمول کانگریس
author img

By

Published : Aug 16, 2019, 11:51 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 6:07 AM IST

انہوں نے الزام عائد کیا کہ 'حکومت پولیس کی مدد سے متعدد جگہوں پر بھارت ماتا کی پوجا کو رکوانے کی کوشش کر رہی ہے۔ ترنمول کانگریس اگر وہ خود اپنی غلطیوں کا ازالہ نہیں کرتی ہے تو اب ہم ان کے گھر پاکستانی پرچم بھیجنا شروع کریں گے۔'

یوم آزادی کے موقع پر ہاوڑہ ضلع کے بنگال باسی مختلف مقامات پر بی جے پی کی جانب سے بھارت ماتا پوجا کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اس میں دلیپ گھوش نے شرکت کی ۔ اس دوران انہوں نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا کہ 'ترنمول کانگریس اگر خود کی غلطیوں کا ازالہ نہیں کرتی ہے تو ان کے گھروں میں پاکستانی پرچم بھجیا جائے گا۔'

'ترنمول کانگریس
'ترنمول کانگریس

انہوں نے اپنے فیس بک پیج پر بھارت ماتا پوجا میں شرکت کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ 'پاکستانی پرچم ہر ترنمول کانگریس کے رہنماؤں اور حامیوں کے گھر بھیجا جائے گا۔ اس کے بعد سوشل میڈیا پران کا یہ پوسٹ موضوع بحث بنا ہوا ہے۔'

بی جے پی کی اس بھارت ماتا پوجا کو لیکر کئی جگہوں پر ہنگامے ہوئے۔ بی جے پی کی طرف سے پولیس پر پوجا روکنے کے الزامات بھی لگائے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں شیب پور تھانہ میں بی جے پی کے ایک رہنما کو روک کر رکھا گیا۔ کونا میں ترنمول کانگریس کے خلاف بھارت ماتا کی مورتی توڑنے کا بھی الزام لگا ہے. دلیپ گھوش نے کہا ہے کہ بھارت ماتا کی بے عزتی برداشت نہیں کی جائے گی۔

Intro:مغربی بنگال ریاستی بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش نے ایک بار پھر متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ اب ترنمول کانگریس کے راہنماؤں کے گھر پاکستانی پرچم بھیجنا ہوگا انہوں نے کہا کہ پولس کی مدد سے متعدد جگہوں پر بھارت ماتا کی پوجا کو رکوانے کی کوشش کر رہی ہے ترنمول کانگریس اگر وہ خود اپنی غلطیوں کا ازالہ نہیں کرتے ہیں تو اب ہم ان کے گھر پاکستانی پرچم بھیجنا شروع کریں گے.

Body:یوم آزادی کے موقع پر ہوڑہ ضلع کے بنگال باسی مختلف مقامات پر بی جے پی کی جانب سے بھارت ماتا پوجا کا انعقاد کیا گیا تھا اس میں دلیپ گھوش نے شرکت کی اور اسی وقت کہا کہ اور دھمکی بھرے لہجے میں انہوں نے اپنے فیس بک پیج پر بھارت ماتا پوجا میں شرکت کی تصویر کا استراک کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستانی پرچم ہر ترنمول کانگریس کے راہنماؤں اور حامیوں کے گھر بھیجا جائے گا جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کا یہ پوسٹ موضوع بحث بنی ہوئی ہے. بی جے پی کے اس بھارت ماتا پوجا کو لیکر کئ جگہوں پر ہنگامہے ہوئے بی جے پی کی طرف سے پولس پر پوجا روکنے کا الزامات بھی لگائے گئے ہیں اس سلسلے میں شیب پور تھانہ میں بی جے پی کے ایک رہنما کو روکے رکھا گیا جبکہ کونا میں ترنمول کانگریس کے خلاف بھارت ماتا کی مورتی توڑنے کا بھی الزام لگا ہے. دلیپ گھوش نے کہا ہے کہ بھارت ماتا کی بے عزتی نہیں برداشت نہیں کی جائے گی.

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 6:07 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.