ETV Bharat / state

'قانون کی خلاف ورزی کرناہی بی جے پی کااصل کام ' - مغربی بنگال کے وزیرتعلیم پارتھو چٹرجی

ریاستی وزیرتعلیم پارتھوچٹرجی نے بھارتیہ جنتاپارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ اس پارٹی کا اصل کام قانون کی خلاف ورزی ہے۔اس سے زیادہ یہ پارٹی کچھ اور نہیں کرسکتی ہے۔

'قانون کی خلاف ورزی کرناہی بی جے پی کااصل کام '
author img

By

Published : Nov 14, 2019, 2:56 PM IST

مغربی بنگال کے وزیرتعلیم پارتھو چٹرجی نے کہاکہ ریاست میں بی جے پی کو عوامی حمایت حاصل نہیں ہے۔اس پارٹی کا اصل کام قانون کی خلاف ورزی ہے۔ یہ پارٹی اس سے زیادہ کچھ بھی نہیں کرسکتی ہے۔

'قانون کی خلاف ورزی کرناہی بی جے پی کااصل کام '

انہوں نے کہاکہ گزشتہ پارلیمانی انتخابات میں لوگوں سے غلطی ہوئی ہے جس کے سبب بی جے پی کو 18 سیٹیں ملیں۔لوگوں کو اپنی غلطی کا احساس ہوچکا ہے۔ اس لیے لوگوں نے بی جے پی سے منہ پھیر لیاہے۔

وزیر تعلیم کاکہنا ہے کہ بھارتیہ جنتاپارٹی کے پاس کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ اس سے پہلے بائیں محاذ کی حکومت کے دورمیں بھی ڈینگوکاقہراس سے زیادہ تھا۔لیکن بی جے پی کواس کی فکر نہیں تھی۔

پارتھوچٹرجی کے مطابق بی جے پی عام لوگوں کی موت ،قدرتی آفات اور ڈینگوکولے کر سیاست کرتی ہے۔ اس سے عام لوگوں کوفائدہ نہیں بلکہ نقصان پہنچتاہے۔

انہوں نے کہاکہ ریاستی بی جے پی لاوٰ اینڈآرڈر سے کھلواڑکررہی ہے۔احتجاج کرنے کا سب کو حق حاصل ہے لیکن کسی کو قانون کی خلاف ورزی کرنے کی آزادی نہیں ہوگی۔

ریاستی وزیر نے کاکہنا ہے کہ بی جے پی کے پاس عام کی توجہ اپنی جانب مبذول کرانے کی کوئی حکمت عملی نہیں ہے۔معیشت تباہ وبربادہوچکی ہے۔آلو اور پیاز کی قیمتیں آسمان چھو رہی ہے۔لیکن انہیں اس کی کہاں فکر ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ بی جے پی کے کارکنان نے کولکاتامیونسپل کارپوریشن گھیراو کے دوران ]پرُتشددمظاہرہ کرتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کی تھی ۔ اکولکاتاپولیس نے پرُتشددمظاہرہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.