ETV Bharat / state

'طلاق ثلاثہ بل خامیوں سے پر' - طلاق ثلاثہ بل

ریاستی وزیر اور جمعیت علماء ہند مغربی بنگال کے سکریٹری صدیق اللہ چودھری نے طلاق ثلاثہ بل کے ذریعہ مرکزی حکومت شریعت میں راست مدخلت کرنے کاالزام لگایاہے۔

'طلاق ثلاثہ بل خامیوں سے پر'
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 7:50 PM IST

انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلاق ثلاثہ بل مرکزی حکومت کی ہمارے دین میں مداخلت ہے اور ہم اس بل کو قبول نہیں کرتے اور اس بل کو خامیوں سے ہر ہے۔

'طلاق ثلاثہ بل خامیوں سے پر'

مرکزی حکومت کی جانب سے طلاق ثلاثہ بل کی منظوری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نے یہ بل طاقت کے بنا پر منظور کرایا ہے لیکن اس کے نتائج آئندہ دنوں میں ٹابت کر دیں گے۔ یہ ان کی جیت نہیں بلکہ ہار ہے کیونکہ جن مسلم خواتین کے شوہروں کو تین طلاق کے جرم میں جیل میں ڈال دیا جائے گا۔

انہوں نے کہاکہ ان کے بچے اور بیوی کا خیال کون رکھے گا ۔ بی جے پی حکومت نے محض کچھ مسلمانوں خواتین کے ساتھ ہوئے واقعات کے بنا پر یہ بل بنایا ہے ۔

بھارت میں دس کروڑ شادی شدہ مسلمان ہیں اور ایک کروڑ میں صرف 30 افراد کے ساتھ تین طلاق کا معاملہ ہے اور اس میں بھی صداقت ہے یا نہیں اس پر ہمیں شبہہ ہے ۔

انہوں نے بتایا کہ جمعیت علماء کے مغربی بنگال کے صدر ہونے کی حیثیت سے میں یہ کہتا ہوں کہ میں پہلے مسلمان ہوں پھر میں سیاست داں ہوں اور کسی پارٹی کا رکن ہوں ۔

انہوں اپنے پارٹی کے اس سلسلے میں کہ پارٹی تین طلاق پر ان کے موقف سے آگاہ ہے کہ نہیں تو انہوں نے کہا کہ میں پہلے مسلمان ہوں اور پارٹی کے ہر رہنما کسی نہ کسی مذہب سے وابستہ ہے اور مجھے بھی دستور نے مذہب زندگی گزارنے کا حق دیا ہے۔

Intro:حکومت مغربی بنگال کے وزیرو جمعیت علماء مغربی بنگال کے صدر صدیق اللہ چودھری نے آج ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلاق ثلاثہ بل مرکزی حکومت کی ہمارے دن میں مداخلت ہے اور ہم اس بل کو قبول نہیں کرتے اور اس بل کو خامیوں سے ہر ہے.

Body:حکومت مغربی بنگال کے وزیر صدیق اللہ چودھری نے بی جے پی کی مرکزی حکومت کی جانب سے طلاق ثلاثہ بل کی منظوری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نے یہ بل طاقت کے بنا پر منظور کرایا ہے لیکن اس کے نتائج آئندہ دنوں میں ٹابت کر دیں گے یہ ان کی جیت نہیں بلکہ ہار ہے کیونکہ جن مسلم خواتین کے شوہروں کو تین طلاق کے جرم میں جیل میں ڈال دیا جائے گا ان کے بچے اور بیوی کا خیال کون رکھے گا بی جے پی حکومت نے محض کچھ مسلمانوں خواتین کے ساتھ ہوئے واقعات کے بنا پر یہ بل بنایا ہے ہندوستان میں دس کروڑ شادی شدہ مسلمان ہیں اور ایک کروڑ میں صرف 30 افراد کے ساتھ تین طلاق کا معاملہ ہے اور اس میں بھی صداقت ہے یا نہیں اس پر ہمیں شبہہ ہے انہوں نے بتایا کہ جمعیت علماء کے مغربی بنگال کے صدر ہونے کی حیثیت سے میں یہ کہتا ہوں کہ میں پہلے مسلمان ہوں پھر میں سیاست داں ہوں اور کسی پارٹی کا رکن ہوں انہوں اپنے پارٹی کے اس سلسلے میں کہ پارٹی تین طلاق پر ان کے موقف سے آگاہ ہے کہ نہیں تو انہوں نے کہا کہ میں پہلے مسلمان ہوں اور پارٹی کے ہر رہنما کسی نہ کسی مذہب سے وابستہ ہے اور مجھے بھی دستور نے مذہب زندگی گزارنے کا حق دیا ہے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.