ETV Bharat / state

'معاشی بحران کیلئے مودی حکومت کی غلط پالیسیاں ذمہ دار'

ریاستی وزیرمالیات امت مترا نے ملک کی معاشی حالت بگڑنے کے لیے بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کو ذمہ دار ٹھہرا یا

'معاشی بحران کیلئے مودی حکومت کی غلط پالیسیاں ذمہ دار'
'معاشی بحران کیلئے مودی حکومت کی غلط پالیسیاں ذمہ دار'
author img

By

Published : Feb 10, 2020, 11:11 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:16 PM IST

مغربی بنگال کے وزیر مالیات امیت مترا نے کہا کہ اس وقت ملک میں ڈیموکریسی کو خطرہ لاحق ہے، آئین ہند کے بنیادی ڈھانچے کو کمزور کرنے کی تدبیریں کی جارہی ہیں اور بھارت کے وفاقی ڈھانچے پر بھی مسلسل حملے ہورہے ہیں۔

'معاشی بحران کیلئے مودی حکومت کی غلط پالیسیاں ذمہ دار'

مترا نے کہا کہ گلوبل ڈیموکریسی انڈیکس میں ہندوستان کی پوزیشن میں گراوٹ آئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہندوستانی سماج کو تقسیم کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اکانومی انڈیکس میں نہ صرف ہندوستان کی پوزیشن میں گراوٹ آئی ہے بلکہ منفی مقام پر پہنچ گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس کی وجہ سے مہنگائی میں حددرجہ اضافہ ہوگیا ہے اور کسانوں کو شدید مالی نقصانات کا سامنا ہے۔

وزیرمالیات نے کہا کہ بھارت کی ترقی کی شرح نمو میں گراوٹ 5فیصد تک پہنچ گیا ہے۔گزشتہ 11سالوں میں یہ سب سے کم ہے۔جب کہ بنگال کی ترقی کی شرح 10.4فیصد تک پہنچ گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسی طرح جب ہندوستان میں انڈسٹریل گروتھ 2019-20میں 0.6فیصد رہی ہے تو بنگال 3.1فیصد پر ہے۔انہوں نے کہا کہ میک انڈیا مکمل طور پر فیل ہوچکا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.