ETV Bharat / state

آدھار-ووٹر کارڈ شہریت کیلئے کوئی ثبوت نہیں ہوگا'

متنازعہ بیان کے لئے مشہور دلیپ گھوش نے کہاکہ۔ آدھار اور ووٹرکارڈز سے بھارتی شہریت کےلئے کوئی ثبوت نہیں ہوگا۔۔

آدھار-ووٹر کارڈ شہریت کیلئے کوئی ثبوت نہیں ہوگا'
آدھار-ووٹر کارڈ شہریت کیلئے کوئی ثبوت نہیں ہوگا'
author img

By

Published : Jan 17, 2020, 11:42 PM IST

مغربی بنگال بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش نےدوسری مدت کےلئے پارٹی کی کمان سنبھالنے کے بعد ہوڑہ میں استقبالیہ تقریب میں کہا کہ۔ آدھار کارڈ اور ووٹر کارڈز شہریت کیلئے کوئی ثبوت نہیں ہوگا'۔شہریت ثابت کرنےکےلئے ملک کے ہرایک شہری کو درخواست دینی ہوگی'۔

ایک طرف وزیر اعظم نریند مودی این آر سی سے متعلق کہہ رہے ہیں کہ ابھی این آر سی پر کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے ۔

صرف آسام میں سپریم کورٹ کی ہدایت پر این آر سی پر کام کیا گیا ہے۔ مگر بنگال کے بی جے پی رہنما جلد سے جلد این آر سی نافذ کرنے کی بات کررہے ہیں ۔

آدھار-ووٹر کارڈ شہریت کیلئے کوئی ثبوت نہیں ہوگا'

گھوش نے کہاکہ ملک کے ہرشہری کو اپنی شہریت ثابت کرنے کےلئے تین ماہ کا وقت دیاجائے گا۔

انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش سے آنے والے ہر ایک فرد کو شہریت کیلئے درخواست دینی ہوگی۔

کچھ دن پہلے، ریاستی بی جے پی صدر نے عوامی املاک نقصان پہنچانے والوں کو کتے کی طرح گولی مارنے کی بات کرکے تنازع کھڑا کردیا تھا۔

دلیپ گھوش کی اس معاملے پر حزب اختلاف کی شدید تنقید کے باوجود دوسری مدت کیلئے پارٹی کے ریاستی صدر منتخب کرلئے گئے۔

دلیپ گھوش خود کہتے ہیں کہ مجھ سے میٹھے الفاظ سننے کی توقع نہیں کرنی چاہئے۔ جس کی برداشت کم ہے انہیں برداشت بڑھانا چاہیے۔

جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش نے ڈرامہ نگاروں اور آرٹسٹ کے جلوس پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں زمینی حقائق کا علم نہیں ہے۔

واضح رہے کہ ریاستی بی جے پی کے صدر ندیا ضلع کے راناگھاٹ میں جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف اتر دیش اور کرناٹک کی طرح مغربی بنگال میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کرنےو الوں کو گولیوں سے بھون ڈالنا چاہیے۔

Intro:Body:

Bengal

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.