ETV Bharat / state

بنگال بی جے پی صدرکا ایمبولنس کو راستہ دینے سے انکار - مغربی بنگال بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش

ریاستی بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش کا ایک اور متنازع عمل سامنے آیا ہے کہ دودن قبل جب وہ ندیا ضلع میں ایک ریلی سے خطاب کررہے تھے کہ تو انہوں نے یہ کہتے ہوئے ایمبولنس کو گزرنے نہیں دیا کہ ریلی میں رخنہ ڈالنے کیلئے ترنمول کانگریس ایمبولنس کا سہارا لے رہی ہے

بنگال بی جے پی صدرکا ایمبولنس کو راستہ دینے سے انکار

author img

By

Published : Jan 8, 2020, 10:44 PM IST

متنازع بیانات کیلئے مشہور مغربی بنگال بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش کا ایک اور متنازع عمل سامنے آیا ہے کہ دودن قبل جب وہ ندیا ضلع میں ایک ریلی سے خطاب کررہے تھے کہ تو انہوں نے یہ کہتے ہوئے ایمبولنس کو گزرنے نہیں دیا کہ ریلی میں رخنہ ڈالنے کیلئے ترنمول کانگریس ایمبولنس کا سہارا لے رہی ہے۔

خیال رہے کہ سڑک سے ایک ایمبولنس گزررہی تھی مگر دلیپ گھوش نے بی جے پی ورکروں سے کہا کہ وہ راستے سے نہ ہٹیں۔

کیوں کہ یہ ریلی میں رخنہ ڈالنے کیلئے ترنمول کانگریس کی حکمت عملی ہے۔اس کی وجہ سے ایمبولنس کو روڈ کو تبدیل کرنا پڑا۔دلیپ گھوش کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔

اس ویڈیو میں یہ کہتے ہوئے گھوش سنے جارہے ہیں کہ جب ڈرائیور کو معلوم تھا کہ یہاں ایک ریلی ہورہی ہے تو پھر اس راستے پر ایمبولنس کو کیوں لایا گیا ہے۔اس لیے ایمبولنس کو راستہ نہیں دیا جاسکتا ہے۔کیوں کہ سیکڑوں لوگ روڈ پر بیٹھے ہوئے ہیں۔

خیال رہے کہ نئے موٹر ویکل قانون کے مطابق سڑک جام کے دوران ایمرجنسی گاڑیوں کو راستہ دینا ہوگا۔ایسا نہیں کرنے پر دس ہزار کا جرمانہ عاید کیا جائے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.