ETV Bharat / state

'تعداد پر سیاست جائز نہیں'

ریاستی بی جے پی کے صدر اور رکن پارلیمان دلیپ گھوش نے کہاکہ وزیراعلیٰ ممتابنرجی کورونا وائرس سے مرنےوالوں کی تعداد غلط بتا کر لوگوں گمراہ کررہی ہیں۔ تعداد پر سیاست جائز نہیں ہے۔

'تعداد پر سیاست جائز نہیں'
'تعداد پر سیاست جائز نہیں'
author img

By

Published : Apr 3, 2020, 4:44 PM IST

مغربی بنگال بھارتیہ جنتاپارٹی کے صدر دلیپ گھوش نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ریاست میں کوروناوائرس سے متاثر ین کی تعداد میں تیزی سے آضا فہ ہو رہا ہے۔

'تعداد پر سیاست جائز نہیں'
'تعداد پر سیاست جائز نہیں'

انہوں نے کہاکہ مریضوں کی تعداد میں اضا فہ ہو نے کے ساتھ ساتھ کئی لوگوں کی موت ہو چکی ہے لیکن افسوس کا عالم یہ ہے کہ ریاستی حکومت کوروناوائرس سے مرنے والوں کی تعداد صحیح بتا نہیں رہی ہے۔

بی جے پی کے ریاستی صدر نے کہاکہ کوروناوائرس سے پورا بھارت متاتر ہے۔ جن ریاستوں میں کوروناوائرس سے موت ہو ئی ہے وہاں سے بالکل درست رپورٹ آ رہی ہے

رکن پارلیمان کاکہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ کہتی ہیں کہ کوروناوائرس سے تین افراد کی موت ہو ئی ہے جبکہ اس کے برعکس محکمہ صحت کے مطابق مرنےوالوں کی تعداد سات ہے۔

انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ اور محکمہ صحت کی تعداد میں کافی فرق ہے۔ بیانات میں تضاد ہے۔ ایسا کیوں ہے ۔وزیراعلیٰ کو اس ضمن میں واضح کرنے کی ضرورت ہے۔

مغربی بنگال میں کورونا وائرس سے تین افراد کی موت ہو ئی ہے جبکہ 35 افراد اس سے متاثر ہیں۔

298کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جس میں سے 137افراد کو آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے۔

104افراد کی جانچ کی گئی ہے۔اب تک جن 133افراد کی رپورٹ آئی ہے ان میں 16افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔بنگال میں کورونا وائرس کی مریض میں تعداد میں اضافہ ہوکر53ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.