ETV Bharat / state

'وزیراعلیٰ وعدہ پورا نہیں کیا '

ریاستی بی جے پی کے صدر اوررکن پارلیمان دلیپ گھوش نے کہاکہ ممتابنرجی نے اقتدار میں آنے سے قبل بنگال میں جمہوریت لانے کا جو وعدہ کیا تھا اسے نبھانے میں پوری طرح سے ناکام رہی ہیں۔

'وزیراعلیٰ وعدہ پورا نہیں کیا '
'وزیراعلیٰ وعدہ پورا نہیں کیا '
author img

By

Published : Mar 9, 2020, 4:30 PM IST

مغربی بنگال بھارتیہ جنتاپارٹی کے صدر دلیپ گھوش نے ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ انہوں نے اقتدار میں آنے سے قبل جو وعدہ کیا تھا اسے نبھانے میں پوری طرح سے ناکام ثابت ہوئی ہیں ۔

'وزیراعلیٰ وعدہ پورا نہیں کیا '

انہوں نے کہاکہ بایاں محاذ کو اقتدار سے اکھاڑ پھینکنے سے قبل انہوں نے مغربی بنگال مکمل جمہوریت لانے کا وعدہ کیا تھا لیکن ان کی جب حکومت بنی تو وہ سارے وعدے بھول گئیں۔

بی جے پی کے رہنما کاکہنا ہے کہ ریاست میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو سخت چیلنج دینے کے لئے بی جے پی واحد سیاسی جماعت ہے۔ سی پی ایم کا دور ختم ہو چکا ہے ۔کانگریس اب کبھی بھی اقتدار میں آنہیں پائے گی۔

'وزیراعلیٰ وعدہ پورا نہیں کیا '
'وزیراعلیٰ وعدہ پورا نہیں کیا '

بی جے پی کے رکن پارلیمان کاکہنا ہے کہ جس طرح سے سی پی ایم اور کانگریس برے دور سے گزررہیں ہیں کہ وہ دونوں پھر کبھی بھی دوبارہ اقتدار میں نہیں آپا ئیں گی۔

انہوں نے کہاکہ ٹھیک سی پی ایم اور کانگریس کی ہی طرح ترنمول کانگریس بھی سیاست سے غائب ہوجائے گی۔ اس کے لئے زیادہ محنت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

بی جے پی کے رہنما کاکہنا ہے کہ سچائی یہ ہے کہ بنگال کے عوام ترنمول کانگریس سے ناراض ہیں۔ لوگوں کو ترنمول کانگریس سی کارکردگی سے مایوس ہیں۔ اس لئے آئندہ اسمبلی انتخابات میں حکمراں جماعت کی شکست یقینی ہے۔

انہوں نے کہاکہ مغربی بنگال کے عوام بھارتیہ جنتاپارٹی کے ساتھ ہیں ۔ عام لوگوں کی مدد سے ریاست میں بی جے پی کی حکومت بنے گی اور بنگال کو سونار بنگالہ بنائیں گے۔

مسٹر دلیپ گھوش نے کہاکہ سنیئر رہنما امت شاہ یکم مارچ کو کولکاتا کے شہید منیار میں بی جے پی کے حامیوں کو خطاب کرتے ہوئے کہاتھاکہ جب تک ممتادیدی ہیں اس وقت بنگال کو سونار بنگالہ نہیں بنا جاسکتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ہمیں یقین ہے کہ بنگال میں ایک بار پھر تبدیلی کی لہر اٹھے گی جس میں ترنمول کانگریس کی حکومت کا خاتمہ ہوجائے گا۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.