ETV Bharat / state

بی جے پی رہنما کی نصرالدین شاہ پر تنقید - مغربی بنگال بھارتیہ جنتاپارٹی

ریاستی بی جے پی کے رہنما شانیتن باسو نے بالی ووڈ کے ویٹرن ایکٹر نصرالدین شاہ پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ وہ بھارت سے زیادہ پاکستان کی فکر کرتے ہیں۔

بی جے پی کے رہنما کی نصرالدین شاہ پر تنقید

author img

By

Published : Jan 27, 2020, 6:38 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:16 AM IST

مغربی بنگال بھارتیہ جنتاپارٹی کے رہنما شانتین باسو کاکہنا ہے کہ بالی ووڈ کے ویٹرن ایکٹر نصر الدین شاہ سمیت مغربی بنگال کے دانشور اور ادیب کو کچھ سمجھ نہیں آتا ہے لئے وہ شہریت ترمیمی ایکٹ کی مخالفت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ نصرالدین شاہ کو بھارت میں وہ سب کچھ ملا جس کی وہ تنما کرتے ہیں لیکن پتہ نہیں کیوں انہیں بھارت سے زیادہ پاکستان سے محبت ہے۔

بی جے پی کے رہنما کاکہنا ہے کہ پاکستان میں کچھ ہوتا ہے وہ تکلیف ہوتی ہے۔ بھارت میں کچھ بھی ہو تا ہے تووہ کہتے ہیں ملک میں خوف کا ماحول ہے۔

بی جے پی کے رہنما کی نصرالدین شاہ پر تنقید

مسٹر باسو کاکہنا ہے کہ آخر کب تک ایسا چلے گا لوگوں کو یہ بات سمجھ میں آجانی چاہیے کہ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت نے شہریت ترمیمی ایکٹ لائی ہے اس کا مقصد ملک میں رہنےو الے پاکستانی، بنگلہ دیشی اور افغانستان کے ہندؤں کو شہریت دینا ہے۔

انہوں نے کہاکہ اگر یہ بات نصرالدین شاہ سمیت مغربی بنگال کے دانشوروں اور ادیبوں کو سمجھ نہیں آتی ہے تو اس سے زیادہ افسوس کی بات اور کچھ نہیں ہوسکتی ہے۔

بی جے پی کے رہنما کہنا ہے کہ نصرالدین سمیت تمام دانشوروں اور ادیبیوں کو شہریت ترمیمی ایکٹ کی حمایت میں کھل کر سامنے آنے کی ضرورت ہے کہوں کہ یہ قانون کسی کے خلاف نہیں ہے بلکہ بھارتیوں کے حق کے لیے بنایاگیا ہے۔ اس پر تنقید جایز نہیں

واضح رہے کہ مغربی بنگال بھارتیہ جنتاپارٹی کے رہنما شانتین باسو نے گزشتہ روز شہریت ترمیمی ایکٹ کی حمایت میں جلسے کو خطاب کرتے متنازعہ بیان دیا تھا ۔

انہوں نے جلسے کے دوران کہا تھا کہ ہندو ہونا ہی سی اے اے کے لیے سرٹیفیکٹ ہے۔ ایک کروڑ بنگالی مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کا منصوبہ بنالیاگیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 4:16 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.