ETV Bharat / state

سیاسی جماعت کے رہنما پر حملہ

ترنمول کانگریس سے بی جے پی میں شامل ہونے والے بدھیان نگر میونسپل کارپوریشن کے سابق میئر سباشاچی دتہ پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا۔ اس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

بی جے پی رہنما پر حملہ
بی جے پی رہنما پر حملہ
author img

By

Published : Jun 8, 2020, 7:03 PM IST

مغربی بنگال کے لیک ٹاؤن علاقے میں ترنمول کانگریس کو چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے والے بدھیان نگر میونسپل کارپوریشن کے سابق میئر سباشاچی دتہ پر نامعلوم شرپسندوں نے حملہ کردیا۔

بی جے پی رہنما پر حملہ

بی جے پی کے رہنما پر حملے کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔ بی جے پی کے اعلیٰ رہنماؤں نے ترنمول کانگریس کے حامیوں پر سباشاچی دتہ پر حملے کرنے کا الزام لگا یا ۔

بی جے پی کے رہنما کاکہنا ہے کہ بنگال میں حالات بہت خراب ہے۔ ریاستی حکومت تمام محاذ پر ناکام ہو چکی ہے۔ حکومت کوروناوائرس پر قابو سے نمٹنے کے بجائے سیاست کرنے میں مصروف ہے ۔

انہوں نے کہاکہ میں اپنے ساتھیوں کےسا تھ بی جے پی کے رہنما سے ملاقات کرنے کے لئے آ یا تھا۔ گزشتہ چند دنوں سے بی جی پی کے رہنماؤں کو ترنمول کانگریس کے حامیوں کی جانب سے حملہ پر یشان کیا جا رہا تھا۔

سباشاچی دتہ سے ملاقات کرنے کے بعد میں ان کے گھر سے باہر نکلا تو ترنمول کانگریس کے حامیوں نعرہ بازی کرتے ہوئے ہم حملہ کردیا۔ تمام افراد کے ہاتھوں لوہے رڈ اور پتھر تھے۔

بی جے پی کے رہنما کاکہنا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ اس حملے کے پیچھےترنمول کانگریس کے حمایتی شرپسند گروہ ہے۔ ترنمول کانگریس عوامی حمایت کھوچکی ہے ۔اس لئے شرپسندگروہوں کی مدد سے اپوزیشن پارٹیوں پر حملہ کرایا جا رہا ہے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ پورے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے ۔ ان تک اس معاملے میں کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آ ئی ہے ۔ تلاشی جاری ہے۔

دوسری طرف مغربی بنگال بی جے پی کے اعلیٰ رہنماؤں نے سباشاچی دتہ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو اسمبلی انتخابات میں اس کا خیمازہ بھگتنا پڑے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.