ETV Bharat / state

بی جے پی رہنما کا کنہیا کمار سے متعلق متنازعہ بیان

ریاستی بی جے پی کے جنرل سکریٹری راہل سنہا بھی صدر اور رکن پارلیمان دلیپ گھوش کے نقش قدم پر چلتے ہوئے جواہرلال نہرویونیورسٹی کے سابق رہنما اور سی پی آئی کے سرکردہ رکن کہنیا کمار کے خلاف متازعہ بیان دے کر سرخیوں میں آ گیے ہیں

بی جے پی رہنما کا کنہیا کمار سے متعلق متنازعہ بیان
بی جے پی رہنما کا کنہیا کمار سے متعلق متنازعہ بیان
author img

By

Published : Jan 25, 2020, 8:11 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 9:52 AM IST

مغربی بنگال بھارتیہ جنتاپارٹی کے جنرل سکریٹری راہل سنہا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جواہرلال نہرویونیورسٹی کے سابق رہنما اور سی پی آئی کے سرکردہ رکن کہنیا کمار ملک پربدنماداغ ہے اور اسے ملک بدر کردینا چاہیے۔

کولکاتا میں ایک جلسے کو خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ شروع سے لے کر اب تک کہنیا کمار ایک متنازعہ شخصیت کے طور پر ابھرے ہیں۔ ان کے بارے میں بات کرنا ہی ہے۔

بی جے پی رہنما کا کنہیا کمار سے متعلق متنازعہ بیان

انہوں نے کہاکہ میں صرف اتنا ہی کہنا چاہوں گاکہ جواہرلال نہرو یونیورسٹی کے سابق رہنما اور سی پی آئی کے سرکردہ رکن کہنیا کمار کو ملک بدرکردینا چاہئے۔ ملک کو ایسے لوگوں کی ضرورت نہیں جو ملک کے اعلیٰ رہنماؤں کے بارے میں برا بولے۔

بی جے پی کے رہنما کاکہنا ہے کہ کنہیا کمار ہمیشہ سے ہی ملک مخالف باتیں کرتے ہیں۔ ان کا مسئلہ کیا ہے۔ ان کی وجہ سے نوجوان گمراہ ہورہے ہیں۔

واضح رہے کہ مغربی بنگال بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش نے پہلے کہا تھا کہ سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو گولی ماردینی چاہیے۔ ان کے بیان پر ہنگامہ ابھی ختم ہی نہیں ہو اتھا کہ انہوں نے ایک اور متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہاکہ ایک کروڑ بنگالی مسلمانوں کو ملک بدر کردیا جائے گا۔

اس کے علاوہ بی جے پی کے رہنما شانتین باسو نے متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا تھاکہ شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آرسی کی مخالفت کرنےو الے دانشور اور ادیب بندر کے بچے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 9:52 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.