ETV Bharat / state

'بی جے پی آپسی انتشار کاشکار ہے'

author img

By

Published : Nov 30, 2019, 5:24 PM IST

ریاستی وزپرجیوتی پریہ ملک نے کہاکہ تین اسمبلی حلقوں میں ترنمول کانگریس کی جیت کے بعد بھارتیہ جنتاپارٹی تاس کے پتوں کی بکھرگئی ہے۔

'بی جے پی آپسی انتشار کاشکار ہے'
'بی جے پی آپسی انتشار کاشکار ہے'

مغربی بنگال کے تین اسمبلی حلقوں کالیاگنج،کھڑگپوراور کریم پور میں ترنمول کانگریس کے ہاتھوں بی جے پی کا صفایا کے بعد ریاستی بھارتیہ جنتاپارٹی آپسی انتیشار کاشکار ہوگئی ہے۔

'بی جے پی آپسی انتشار کاشکار ہے'

ریاستی وزیر اور ترنمول کانگریس کے سنیئیر رہنما جیوتی پریہ ملک نے پریس کانگرنس کے دوران کہاکہ اسمبلی حلقوں میں انتخابات کے نتائج کے بعد ترنمول کانگریس کی سربراہ نے تمام کارکنان کو جشن نہ منانے کی ہدایت دی تھی۔

انہوں نے کہاکہ ہدایت کے بعد کہیں سے بھی جشن منانے کی کوئی خبر نہیں ہے۔ لیکن بھارتیہ جنتاپارٹی کویہ جیت ہضم نہیں ہورہی ہے۔ بی جے پی کے کارکنان میں آپس میں لڑ رہے ہیں۔

ریاستی وزیر کے مطابق شمالی 24 پر گنہ کے گھولہ تھانے علاقے میں جوتشدد کا واقعہ رونما ہوا۔اس کے پیچھے بی جے پی کے اندورنی انتشار ہے۔بی جے پی کے کارکنا ن آپس میں لڑ رہے ہیں۔

ترنمول کانگریس کے رہنما کاکہنا ہے کہ شمالی 24 پرگنہ میں بی جے پی کے رہناؤں ارجن سنگھ اور مکل رائے کے گروہوں کے درمیان جھڑپیں ہورہی ہیں۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان برتری کی جنگ جاری ہے۔

انہوں نے کہ ارجن سنگھ اور مکل رائے کے درمیان جاری تنازعہ میں ترنمول کانگریس کوگھسٹنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ترنمول کانگریس کا کسی معاملے سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔

ریاستی وزیر کے مطابق بھارتیہ جنتاپارٹی کہتی ہے کہ وہ 2056 کے منصوبے کے ساتھ انتخابات لڑرہی ہے۔ یہ بالکل جھوٹ ہے۔ بی جے پی صرف اور صرف مذہب کے نام پر انتخابات لڑرہی ہے۔بی جے پی کو 2021 میں کیا ہوگیا یہ معلوم نہیں ہے اور2056 کی باتیں کرتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ بی جے پی بھاٹ پاڑہ میونسپلٹی بچانہیں سکتی ہے ۔ اسے شکست کاسامنا کرناپڑےگا۔

واضح رہے کہ مغربی بنگال کے تین اسمبلی حلقوں میں بی جے پی کو کراری شکست کا سامنا کرناپڑا ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.