ETV Bharat / state

Manoj Tiwari Apologies مغربی بنگال کے وزیر کھیل منوج تیواری نے اپنے بیان پر معافی مانگ لی - مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس

دارالحکومت کولکاتا سے متصل ہاوڑہ ضلع میں رکن اسمبلی اور وزیر کھیل منوج تیواری نے پارٹی کارکنان کو خطاب کرتے وقت بے غیرپارلیمانی لفظ استعمال کرنے پر معافی مانگ لی ہے۔ کسی بھی رکن اسمبلی اور رکن پارلیمان کے لیے غیر پارلیمانی الفاظ کا استعمال کرنا ممنوع ہے۔ Manoj Tiwari Apologies

مغربی بنگال کے وزیر کھیل منوج تیواری نے اپنے بیان پر معافی مانگ لی

author img

By

Published : Dec 12, 2022, 11:46 AM IST

ہاوڑہ: مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی اور وزیر کھیل منوج تیواری پارٹی کی تنظیمی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی پر طنز کرنے کے دوران جانے انجانے میں غیر پارلیمانی الفاظ استعمال کر گئے۔ دراصل مغربی بنگال کے وزیر کھیل منوج تیواری جلسے کو خطاب کرتے کہنا چاہتے تھے کہ ترنمول بی جے پی کے سامنے نہیں جھکے گی۔ اور یہ کہتے ہوئے منوج نے ایک مشہور جنوبی ہند کی ایک فلم کا مشہور ڈائیلاگ استعمال کیا۔ West Bengal Sports Minister Manoj Tiwari Apologies On His Remarks

مغربی بنگال کے وزیر کھیل منوج تیواری نے اپنے بیان پر معافی مانگ لی

اس ڈائیلاگ میں ایک لفظ ہے، جسے غیر پارلیمانی سمجھا جاتا ہے۔ لیکن رکن اسمبلی اور وزیر کھیل نے جھجکتے ہوئے لفظ کا استعمال کیا لیکن جلد ہی انہیں اپنی غلطی کا احساس ہو گیا۔ بھارتی کرکٹر منوج تیواری نے کہا کہ انہوں نے صرف کسی فلم کے ڈائیلاگ کی ادائیگی کی ہے اس سے زیادہ کچھ بھی نہیں ہے۔ میڈیا والوں سے گزارش ہے کہ اس معاملے کو زیادہ طول نہ دیں۔

یہ بھی پڑھیں:Young Crickter Dies On Field مشق کے دوران نوجوان کرکٹر کی موت

حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی اور وزیر کھیل منوج تیواری نے اپنے تبصرے پر معذرت کرلی۔ اس کے بعد انہوں نے سوشل میڈیا ٹوئٹر اکاؤنٹ اور فیس بک پر بھی اس سلسلے کو لے کر پوسٹ کیا۔ West Bengal Sports Minister Manoj Tiwari Apologies On His Remarks

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.