ETV Bharat / state

محکمہ تعلیم کے خلاف احتتجاج - اساتذہ

مغربی بنگال کمپیوٹر ٹیچرز ویلفئیر ایسوسی ایشن کے ارکان نے مغربی بنگال محکمہ تعلیم کے خلاف احتجاج کرکے تعلیمی ادارے پر کٹ منی لینے کا الزام لگایا۔ اساتذہ نے تنخواہ میں اضا فہ کرنے کا مطالبہ کیا۔

محکمہ تعلیم کے خلاف احتتجاج
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 7:56 PM IST

کمپیوٹر ٹیچرز ویلفئیر ایسوسی ایشن کے تقریباًساڑھے تین ہزار اساتذہ نے سالٹ لیک کے کروناموئے میں واقع محکمہ تعلیم کے خلاف احتجاج کیا اور سڑک کی ناکہ بندی کردی۔

محکمہ تعلیم کے خلاف احتتجاج
محکمہ تعلیم کے خلاف احتتجاج

مغربی بنگال کمپیوٹر ٹیچرز ویلفئیر ایسوسی ایشن کاکہنا ہے کہ ریاست میں کمپیوٹر ٹیچرز کی تنخواہ بہت ہی کم ہے۔ اساتذہ کو چار ہزار 846 روپے بطور تنخواہ ملتی ہے۔ اتنی کم تنخواہ میں گزارا کرنا مشکل ہے۔

انہوں نے محکمہ تعلیم پررشوت لینے کا الزام لگاتے ہوئے کہاکہ محکمہ تعلیم کی وجہ سے ریاست میں تعلیمی پالیسی پوری طرح سے ناکام ثابت ہوئی ہے۔

محکمہ تعلیم کے خلاف احتتجاج
محکمہ تعلیم کے خلاف احتتجاج

کمپیوٹر ٹیچرز ویلفئیر ایسوسی ایشن کے حامیوں نے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتابنر جی سے اساتذہ کی تںنخواہ میں اضا فہ کرنے کے مطالبے پر توجہ دینے کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.