ETV Bharat / state

منگلور کے مہلوکین کے اہل خانہ کو ترنمول کانگریس نے پانچ لاکھ چیک دیا

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دواران منگلور کے دو لوگ ہلاک ہوئے تھے سنیچر کے صبح ترنمول کانگریس کے رہنما دینیس تریویدی نے مہلوکین کے اہل خانہ کو پانچ لاکھ کا چیک ان کے حوالے کیا۔

author img

By

Published : Dec 28, 2019, 6:22 PM IST

منگلور کے مہلوکین کے اہل خانہ کو ترنمول کانگریس پانچ لاکھ چیک دیا

سنیچر کے روز مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کا ایک وفد دینیس تریویدی کی قیادت میں ممتا بنرجی کی ہدایت پر کرناٹک کے شہرمنگلور پہنچی۔ انہوں نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران ہلاک ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔

ان کو پانچ لاکھ کا چیک بھی دیا ۔واضح رہے کہ گزشتہ 19دسمبر کو منگلور میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران پولس کی گولی سے دو لوگوں کی موت ہوئی تھی منگلور کے رہنے والے جلیل کودریلی (49)اور نوشین بینگرے(23) احتجاج کر رہے تھے۔

اسی دوران پولس کی گولی لگ جانے سے ان کی موت ہوگئی تھی۔ احتجاج میں شامل ایک چشم دید نے بتایا کہ ان میں سے ایک کے آنکھ میں اور دوسرے کے سینے میں گولی لگی تھی۔ پولس نے الزام لگایا کہ احتجاجیوں کی جانب سے ان پر پتھر سے حملے کئے گئے اور شمالی منگلور کے تھانے میں آگ لگائی گئی تھی۔

پولس کمشنر پی ایس ہرشا کے مطابق پولس نے طاقت کا استعمال صحیح طور پر کیا ہے۔ جبکہ چشم دید گواہوں کا کہنا ہے کہ پولس نے احتجاجیوں پر غیر ضروری طاقت کا استعمال کیا ہے مقامی نیوز چینلوں کے ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جو پر امن احتجاج کر رہے تھے ان پر بھی پولس نے غیر ضروری طاقت کا استعمال کیا ہے ۔

Intro:شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دواران منگلور کے دو لوگ ہلاک ہوئے تھے سنیچر کے صبح ترنمول کانگریس کے رہنما دینیس تریویدی نے مہلوکین کے اہل خانہ کو پانچ لاکھ کا چیک ان کے حوالے کیا۔

Body:سنیچر کے روز ترنمول کانگریس کا ایک وفد دینیس تریویدی کی قیادت میں ممتا بنرجی کی ہدایت پر کرناٹک کے شہرمنگلور پہنچی جہاں انہوں نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران ہلاک ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ان کو پانچ لاکھ کا چیک بھی دیا ۔واضح رہے کہ گزشتہ 19دسمبر کو منگلور میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران پولس کی گولی سے دو لوگوں کی موت ہوئی تھی۔منگلور کے رہنے والے جلیل کودریلی (49)اور نوشین بینگرے(23) احتجاج کر رہے تھے اسی دوران پولس کی گولی لگ جانے سے ان کی موت ہوگئی تھی احتجاج میں شامل ایک چشم دید نے بتایا کہ ان میں سے ایک کے آنکھ میں اور دوسرے کے دینے میں گولی لگی تھی۔پولس نے الزام لگایا کہ احتجاجیوں کی جانب سے ان پر پتھر سے حملے کئے گئے اور شمالی منگلور کے تھانے میں آگ لگائی گئی تھی پولس کمشنر پی ایس ہرشا کے مطابق پولس نے طاقت کا استعمال صحیح طور پر کیا ہے۔جبکہ چشم دید گواہوں کا کہنا ہے کہ پولس نے احتجاجیوں پر غیر ضروری طاقت کا استعمال کیا ہے مقامی نیوز چینلوں کے ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جو پر امن احتجاج کر رہے تھے ان پر بھی پولس نے غیر ضروری طاقت کا استعمال کیا ہے ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.