ETV Bharat / state

ٹی ایم سی کا امیت شاہ سے معافی کا مطالبہ - معافی

ترنمول کانگریس نے امیت شاہ کے بیان پر ناراضگی اظہار کرتے یوئے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترنمول کانگریس کے نائب صدر ابھیشیک بنرجی اور ترنمول کانگریس کے ترجمان ڈیرک اوبرائن نے بھی امیت شاہ کے بیان پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

ٹی ایم سی کا امیت شاہ سے معافی کا مطالبہ

author img

By

Published : May 9, 2020, 6:28 PM IST

کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاؤن میں پھنسے ہوئے بنگال کے ہزاروں مزدوروں کے متعلق مرکزی وزیر داخلہ کے بیان پر مغربی بنگال کی حکمراں ترنمول کانگریس کی جانب سے ناراضگی کا اظہار کیا گیا ہے۔

ٹی ایم سی کا امیت شاہ سے معافی کا مطالبہ
ٹی ایم سی کا امیت شاہ سے معافی کا مطالبہ

امیت شاہ نے کہا تھا کہ مرکزی حکومت بنگال کے مزدوروں کی واپسی کے لئے ٹرین خدمات دینے کو راضی ہے لیکن ریادتی حکومت کی طرف سے کوئی کوشش نہیں ہو رہی ہے۔انہوں نے مزید الزام لگایا کہ ممتا بنرجی محاضر مزدوروں کو واپس لانے کے معاملے میں خاموش ہیں۔

اس سلسلے میں امیت شاہ نے ریاستی حکومت کو خط لکھا ہے جس پر ترنمول کانگریس کی طرف سے برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔ترنمول کانگریس کے قومی نائب صدر اور ایم پی ابھیشیک بنرجی نے امیت شاہ کے بیان پر برہمی کا اظہار کیا ہے اور اسے گمراہ کن اور جھوٹ پر مبمی قرار دیا ہے اور امیت شاہ سے الزامات ثابت کرنے کا دعوی کیا ہے۔

دیگر صورت معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ابھیشیک بنرجی نے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ جب ملک بحران کا شکار ہے اور ملک کے وزیر داخلہ گزشتہ تین ہفتوں سے غائب تھے اور اپنے فرائض انجام دینے میں ناکام رہے ہیں۔

لیکن ایسے وقت ان لوگوں کو اپنے جھوٹ سے گمراہ کرنے کے لئے ان کے پاس وقت ہے۔وہ عوام کی بات کر رہے ہیں جب کہ ان کی حکومت نے اسی عوام کو اس مصیبت کے وقت میں بے یار و مدد گار چھوڑ دیا ہے۔ آپ اپنے الزامات کو ثابت کرین یا معافی مانگیں۔

ترنمول کانگریس کی کے ترجمان ڈیرک اوبرائن نے بھی امیت شاہ کے بیان پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ابھیشیک بنرجی نے کے ٹویت کو ری ٹویٹ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.