ETV Bharat / state

سب انسپکٹرتحریری امتحان کے نتائج جاری - فوڈ اینڈ سپلائی سروس

مغربی بنگال پبلک سروس کمیشن نے بقیہ تحریری امتحانات کے انعقاد کو فی الحال ملتوی کردیا ہے۔

سب انسپکٹرتحریری امتحان کے نتائج جاری
سب انسپکٹرتحریری امتحان کے نتائج جاری
author img

By

Published : Aug 17, 2020, 6:15 PM IST

مغربی بنگال پبلک سروس کمیشن (ڈبلیو بی پی ایس سی)نے مغربی بنگال سوبورڈنیٹ فوڈ اینڈ سپلائی سروس میں سب انسپکٹر کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔جن امیدواروں نے تحریری امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے انہیں انٹر ویو کےلیے شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔

ڈبلیو بی پی ایس سی نے تحریری امتحان کےلیے کٹ مارکس بھی جاری کردیا ہے۔جنرل کٹیگری میں 79.6671مارکس ہے۔جب کہ ایس سی کٹیگری کےلیے اوبی سی کٹیگری سے زیادہ ہے۔اس کےلیے 76.007رکھا گیا ہے جب کہ اوبی سی اے اور بی کٹیگری کےلیے بالترتیب74.6673اور75.3339رکھا گیا ہے۔

دوسری جانب ڈبلیو بی پی ایس سی نے کہا ہے کہ بقیہ تحریری امتحان کو اس وقت ملتوی کردیا گیا ہے۔کمیشن نے کہا ہے کہ صورت حال بہتر ہونے کے بعد دوبارہ امتحان کی تاریخ کا اعلان کردیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:رکن اسمبلی کی کورونا وائرس کی وجہ سے موت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.