ETV Bharat / state

'سی اے اے بھارت کا اندرونی معاملہ' - مسٹرلیو

کولکتہ میں چینی قونصلر جھا لیو نےبدھ کو کہا ہے کہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) بھارت کا اندرونی معاملہ ہے لیکن ان کا ملک سرمایہ کاری کے لئے ایک پرامن ماحول کے حق میں ہے۔

'شہری ترمیمیی قانون کے خلاف مظاہرہ کرنے والے ملک دشمن'

author img

By

Published : Dec 18, 2019, 11:51 PM IST

مغربی بنگال میں مسٹرلیو نے یہاں ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بھارت ایک بڑا ملک ہے۔وہ اپنے مسائل کوحل کرنے کا اہل۔ اس پر دوسروں کوفکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

انہوں نے کہاکہ بھارت اور چین دونوں ممالک کے اقلیتوں کے معاملے میں ایک جیسا تجربہ ہے۔ بہر حال ایک سرمایہ کار کے طور پر ہم ایک پرامن ماحول چاہتےہیں۔
‘‘
انہوں نے کہا کہ ان کا ملک سرحد پار سے تجارت کےلئے سرمایہ کاری کے لئے عوا م سے عوام کے درمیان رابطہ کی سہولت والا ماحول بنانا پسند کرے گا۔
واضح رہے کہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں شہریت ترمیمی ایکٹ منظور ہونے کے بعد سے اب تک ملک کی تمام ریاستوں سمیت مغربی بنگال میں بھی مرکزی حکومت کے خلاف پرُتشدد مظاہرے جاری ہے۔

پرُتشدد مظاہرے کے دوران مختلف اضلاع میں سرکاری املاک کو نقصان ہوا ہے۔ مشرقی ریلوے نے تشدد کےسبب متعدد ٹرینیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ریاست میں پرُتشدد مظاہرے کے دوران اب تک نصف درجن ٹرینوں پرحملہ کیاگیا ہے اور آگ لگانے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس سے ریلوے کو بھاری نقصان کاسامناکرنا پڑرہاہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.