ETV Bharat / state

کولکاتا: ٹیلی ویژن اور ریڈیو کے ذریعہ دسویں اور بارہویں کی کلاس شروع کرنے کی تیاری - کولکاتہ ای ٹی وی بھارت خبر

گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی ریاستی حکومت نے ٹیلی ویژن اور ریڈیو پر کلاس لینے کا منصوبہ بنایا ہے۔

دسویں اور بارہویں کی کلاس لینے کی تیاری شروع

author img

By

Published : Jun 16, 2021, 10:44 PM IST

محکمہ تعلیم کے ذرائع کے مطابق نصاب کمیٹی نے اس کیلئے تیاری شروع کردی ہے ۔کورنا کی صورت حال کی وجہ سے یہ فیصلہ نہیں ہوسکا ہے کہ کلاسیس کب شروع ہوں گے ۔تاہم نویں اور دسویں جماعتوں کےلئے کلاس انتطام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ تجویز وزیراعلیٰ آفس کو بھیجی گئی ہے۔ ممتا بنرجی ہی حتمی فیصلہ لیں گی۔

گذشتہ سال ٹیلیفون پرکلاس لیا گیا تھا۔ خاص طور پر نویں اور دسویں جماعت کی کلاسیس لی گئی تھی۔ٹیلی ویژن کے ذریعہ ہائرسیکنڈری جماعت کی کلاس لی گئی تھی ۔اس کا مقصد تھا کہ سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری کے نصاب کو آگے بڑھا یا جائے ۔اس کے بعد پانچویں سے ہشتم کلاس کے طلبا کو بھی ٹیلی ویژن کے ذریعہ کلاسیں دی گئیں۔ یہ کلاس چار مہینے اور اس سے زیادہ عرصہ تک جاری رہی ۔ اس سال بھی حکومت نے اسی فارمولے کے تحت کلاس لینا چاہتی ہے۔

2020 میں مختلف اسکولوں کے اساتذہ کو کلاسوں کے لئے اسٹوڈیو میں لایا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.