ETV Bharat / state

ڈی وائی ایف آئی کے حامیوں پر لاٹھی چارج

سلی گوڑی میں بے روزگاری کے خلاف احتجاج کے دوران ڈی وائی ایف آ ئی کے حامیوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ میں متعدد نوجوان زخمی ہو گئے ۔

ڈی وائی ایف آئی کے حامیوں پر لاٹھی چارج
ڈی وائی ایف آئی کے حامیوں پر لاٹھی چارج
author img

By

Published : Feb 12, 2020, 6:52 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 2:59 AM IST

مغربی بنگال کے سلی گوڑی میں بے روزگاری کے خلاف ڈی وائی ایف آ ئی کے حامیوں نے احتجاج کر تے ہوئے سڑک کی ناکہ بندی کی ۔

پولیس نے ڈی وائی ایف آ ئی کے حامیوں کے احتجاجی جلو س کو روکنے کی کوشش کی ۔ اس پر ڈی وائی ایف آ ئی کے حامیوں اور پولیس اہلکاروں کے درمیان تکرار شروع ہوگئی۔

ڈی وائی ایف آئی کے حامیوں پر لاٹھی چارج

ڈی وائی ایف آ ئی کے حامیوں نے پولیس بریکیڈ کو توڑ کر آ گے بڑھنے کی کوشش کی اس پر ہنگامہ برپا ہو گیا۔

پولیس نے حالات کو قابو میں کرنے کے لئے پہلے لاتحی چارج کیا لیکن حالات بے قابو ہو نے لگے تو واٹر کینن کو استعمال کیا گیا۔

پولیس نے واٹر کینن کی مدد سے بھیڑ کو منتشیر کرنے کی کوشش کی جس میں انہیں کامیا بی ملی ۔

پولیس کاکہنا ہے کہ ڈی وائی ایف آ ئی کے حامیوں نے پولیس بریکیڈ توڑ کر آگے بڑھنے کی کوشش کی۔ انہیں روکنے کے لئے لاٹھی چارج کرنا پڑا ۔ پولیس کے لاٹھی چارج میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

ڈی وائی ایف آئی کے حامیوں پر لاٹھی چارج
ڈی وائی ایف آئی کے حامیوں پر لاٹھی چارج

دوسری طرف ڈی وائی ایف آ ئی کی ریاستی صدر مناکشی مکھرجی نے کہاکہ ترنمول کانگریس کی حکومت اقتدار میں آنے کے بعد ترقیاتی کاموں سے منہ موڑ لیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ریاست میں بے روز گاری میں اضا فہ ہو ا۔ ڈی وائی ایف آ ئی کے حامی سکٹریٹ بلڈنگ نبنو کا دورہ کیا اور وزیر اعلیٰ کو ریاست میں بے روزگار نوجوانوں کی فہرست دینے کی کوشش کی تھی لیکن انہوں نے ہم سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا تھا۔

ڈی وائی ایف آئی کے حامیوں پر لاٹھی چارج
ڈی وائی ایف آئی کے حامیوں پر لاٹھی چارج

ڈی وائی ایف آ ئی کی صدر نے ریاست کے تمام اضلاع میں بے روزگاری کے خلاف مہم چلائی جا ئے گی ہمیں عام لوگوں کی حمایت حاصل ہے ۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 2:59 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.