ETV Bharat / state

بی جے پی کے حامیوں پر لاٹھی چارچ

شمالی24 پرگنہ کےبج پور تھانہ کے تحت حالی شہر میں شہریت ترمیمی ایکٹ اورا ین آ ر سی کی حمایت میں نکالی گئی جلوس کے دوران پولیس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

author img

By

Published : Jan 25, 2020, 5:38 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 9:29 AM IST

بی جے پی کے حامیوں پر لاٹھی چارچ
بی جے پی کے حامیوں پر لاٹھی چارچ

مغربی بنگال میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس ، کانگریس اور بایاں محاذ کی جانب سے شہریت تمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف احتجاجی جلسے اور جلوس کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے۔

دوسری طرف شمالی24 پرگنہ کےبج پور تھانہ کے تحت حالی شہر میں بھارتیہ جنتاپارٹی کی جانب سے بھی ریاست کے مختلف اضلاع میں شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آ ر سی کی حمایت میں جلوس نکالنے کا سلسلہ جا رہے۔

بی جے پی کے حامیوں پر لاٹھی چارچ

بی جے پی کے سنیئر رہنما مکل رائے کے بیٹے اور ایم ایل اے شبرانشو رائے شہریت ترمیمی ایکٹ کی حمایت میں نکالی گئی جلوس کی قیادت کررہے تھے۔

شہریت ترمیمی ایکٹ کی حمایت میں جلوس کے دوران بی جے پی کے حامیوں نے نعرہ بازی شروع کردی ہے۔

پولیس کی مخالفت کے باوجود بی جے پی کے حامیوں کی نعرہ بازی جاری رہی۔ پولیس نے حالات کو قابو میں کرنے کے لئے لاٹھی چارج کیا۔

پولیس کے لاٹھی چارج کے دوران معتد د افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔کئی لوگوں کو ہسپتال میں داخل کرایاگیا

پولیس کاکہنا ہے کہ بغیر اجازت جلوس نکالنے کےخلاف کارروائی کی گئی ہے۔ پولیس کی کارروائی کے دوران بی جے پی کے حامیوں نے مداخلت کرنے کی کوشش کی ۔

بھارتیہ جنتاپارٹی کے ایم ایل اےل شبرانشو رائے کاکہنا ہے کہ شہریت ترمیمی ایکٹ کی حمایت میں نکالی گئی ریلی کو پولیس نے پہلے روکنے کی کوشش کی ۔

بی جے پی کے حامیوں پر لاٹھی چارچ
بی جے پی کے حامیوں پر لاٹھی چارچ

انہوں نے کہاکہ بی جے پی کے حامی جب جلوس جاری رکھنے کی بات کہی تو پولیس نے ان پر لاٹھی چارج کردیا جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

بی جے پی کے رکن پارلیمان نے مزیدکہاکہ ترنمول کانگریس کی سربراہ اوروزیراعلیٰ ممتابنرجی کی ہدایت پر پولیس بی جے پی کے خلاف کارروا ئی کر رہی ہے۔ حکمراں جماعت کے اشارے پر پولیس کام کررہی ہے۔ ریاست کے کسی بھی اضلاع میں بی جے پی ریلی نکال رہی ہے تو پولیس سب سے پہلے اس کی مخالفت کرتی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 9:29 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.