ETV Bharat / state

Fake CBI officers Arrested in Bengal: جنوبی 24 پرگنہ سے سی بی آئی کے تین فرضی آفیسر گرفتار

جنوبی 24 پرگنہ ضلع کے نریندر پور تھانے کے تحت مہماتلہ علاقے سے پولیس نے سی بی آئی کے تین فرضی آفیسر گرفتار کرلیا۔پولیس نے ایک گاڑی کو بھی ضبط کیا جس میں سی بی آئی کا لوگو استعمال کیا گیا تھا۔Fake CBI officers Arrested in Bengal

west-bengal-police-arrest-three-fake-cbi-officer-from-narendrpur-in-south-24-pgs
جنوبی 24 پرگنہ سے سی بی آئی کے تین فرضی آفیسر گرفتار
author img

By

Published : Jul 25, 2022, 10:46 PM IST

مغربی بنگال: مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا اور اس کے اطراف کے اضلاع میں سی بی آئی کی بڑے پیمانے پر چھاپہ ماری مہم جاری ہے۔بیشتر اضلاع میں سی بی آئی اسٹیکرز والی گاڑیاں دوڑتی نظر آتی ہے۔اسی درمیان مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ ضلع کے نریندر پور تھانے کے تحت مہماتلہ علاقے سے پولیس نے سی بی آئی کے تین فرضی آفیسر گرفتار کرلیا۔Fake CBI officers Arrested in Bengal
پولیس نے چھاپہ ماری مہم کے دوران جائے وقوع سے ایک گاڑی کو بھی ضبط کیا جس میں سی بی آئی کا لوگو استعمال کیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق نریندر پور تھانے کی پولیس گشت میں نکلی تھی۔اسی درمیان سڑک کے کنارے ایک چائے دکان کے قریب سی بی آئی اسٹیکر والی ایک گاڑی دیکھی گئی۔

پولیس کی کشتی ٹیم نے گاڑی کے پاس کھڑے تین لوگوں سے پوچھ گچھ شروع کی۔ پہلے ان تینوں نے خود کو سی بی آئی کے آفیسر بتایا لیکن پولیس کے دباؤ کے سامنے فرضی آفیسر نے کا جرم اقبال کر لیا۔

مزید پڑھیں:

پولیس نے تمام گرفتار افراد کو بروئی پور عدالت میں پیش کیا اور مزید پوچھ گچھ کے لیے پولیس ریمانڈ میں لے لیا۔پولیس نے گرفتار لوگوں کی شناخت خفیہ رکھی ہے کیونکہ ان کے دوسرے ساتھیوں کو بھی پکڑنے کے لیے تلاشی مہم چلائی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.