ETV Bharat / state

لوگوں سے صبر تحمل کامظاہرہ کرنے کی اپیل

بنگلہ فلموں کی مشہوراداکارہ ریتو پرنا سین گپتا نے مغربی بنگال سے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مظاہرے کے دوران صبر وتحمل سے کام لینے کا مشورہ دیا ہے۔

لوگوں سے صبر تحمل کامظاہرہ کرنے کی اپیل
لوگوں سے صبر تحمل کامظاہرہ کرنے کی اپیل
author img

By

Published : Dec 17, 2019, 11:55 PM IST

واضح رہے کہ ملک کی مختلف ریاستوں کی طرح مغربی بنگال میں مرکزی حکومت کی جانب سے پاکیے گیے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف پرُتشددن مظاہرے کا سلسلہ جاری ہے ۔

لوگوں سے صبر تحمل کامظاہرہ کرنے کی اپیل

مظاہرے کے دوران ریاست کے تمام اضلاع میں عام لوگ سڑکوں پر اتر آ ئے ہیں جس کی وجہ سے درجنوں ٹرینیں معطل کردی گئی ہے جبکہ قومی شاہراوں پر ٹریفک نظام پوری طرح سے درہم برہم ہے۔

نامور اداکارہ ریتوپرنا سین گپتا نے کہاکہ شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آرسی سنگین مسئلہ ہے۔ اس پر واضح طور پر کچھ کہا نہیں جاسکتا ہے۔ اتنا ضرور ہے کہ اس کو اور بہترطریقے سے پیش کیا جا سکتا تھا۔

انہوں نے کہاکہ میں ایک اداکارہ ہوں۔ میں ہمیشہ ہی امن کی بات کرنا پسند کرتی ہوں۔ مغربی بنگال ہماری ریاست ہے۔ ہم یہاں رہتے ہیں۔ کبھی بھی نہیں چائیں گے کہ یہاں کچھ ہو ا۔

اداکارہ نے کہاکہ میں لوگوں کومغربی بنگال سے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مظاہرے کے دوران صبر وتحمل سے کام لینے کا مشورہ دیناچاہوں گی۔

ریاست مغربی بنگال میں سکیورٹی کی صورتحال بہترہوگی تو لوگوں کو بھی سکون سے زندگی گزارنے کا موقع ملے گا۔ براوقت آتا ہے اور چلا بھی جاتاہے۔ ہمیں صبر وتحمل سے کام لینا چاہیے

:

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.